yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستانی نژاد امریکی سرجن ڈاکٹر عادل نے ملک کا نام روشن کردیا

MH Kazmi March 28, 2017 1 min read
Pakistani-American surgeon Dr Adil made the country's name bright
Share this:

واشنگٹن: پاکستانی نژاد ڈاکٹر عادل حیدر کو ان کی خدمات کے اعتراف میں امریکا میں تارکین وطن کے اعلیٰ اعزازی میڈل’ایلس آئی لینڈ‘ سے نوازا گیا ہے۔

Pakistani-American surgeon Dr Adil made the country's name bright
Pakistani-American surgeon Dr Adil made the country’s name bright

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست اوہایو میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر عادل حیدر نے اپنی ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی، آغا خان یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کرنے کے بعد وہ واپس امریکا چلے گئے جہاں وہ ٹراما سرجن کی حیثیت سے خدمات سرانجام دینے لگے۔ ڈاکٹر عادل حیدر اس وقت امریکا کے برگھم اینڈ وومینز ہاسپٹل کے سرجری اینڈ پبلک ہیلتھ ڈپارٹمنٹ میں بطور کیسلر ڈائریکٹر اور ہارورڈ اسکول میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر عادل حیدر اپنی پیشہ وارانہ کرئیر کے دوران 170 سے زائد مقالے لکھ چکے ہیں، انہوں نے 100 سے زائد پی ایچ ڈی اسکالرز کو تحقیقی مکالوں کے لیے مدد بھی فراہم کی ہے۔ پاکستانی نژاد ڈاکٹر کو غریبوں کو مفت علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے پر تارکین وطن کے اعلیٰ ترین اعزاز ’ایلس آئی لینڈ‘ سے نوازا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ’ایلس آئی لینڈ‘ کا اعزازی میڈل ان امریکی شہریوں کو دیا جاتا ہے جو امریکی معاشرے میں بہتری کے لیے بے لوث خدمات سر انجام دیتے ہیں۔ ڈاکٹرعادل سے قبل 7 سابق امریکی صدور، کئی عالمی رہنما اور 2 نوبیل انعام یافتہ شخصیات کو بھی اس یہ اعزازی میڈل سے نوازا جاچکا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Senate passes bill to extend the period of military courts
Previous Post سینیٹ میں فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کا بل منظور
Next Post سیاسی حکمت عملی پاناما لیکس فیصلے کے بعد عیاں کریں گے، آصف زرداری
Political strategy will clear after the Panama leaks decision, Asif Zardari

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.