yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وہ معروف پاکستانی اداکارہ جو بچپن میں اپنے باپ کی ہوس کا شکار ہو چکی ہیں ۔۔۔ نام آپ کو حیران کر ڈالے گا

MH Kazmi November 19, 2019November 19, 2019 1 min read
PAKISTANI, ACTRESS, FACED, RAPE, BY, FATHER, IN, CHILDHOOD, ERA,
Share this:

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کی ٹی وی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی خاتون اداکار فریال محمود نے اپنے کیرئیر سے متعلق دئے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ مجھے اپنے کیریئر میں اس مقام تک پہنچنے میں شوبز انڈسٹری اور ذاتی زندگی میں بہت سی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا ۔

ایسی ویسی غیرت : اپنی محبوبہ سے ملنے والے نوجوان کے ساتھ لڑکی کے گھر کی 4 عورتوں نے ایسی کارروائی ڈال دی کہ اہل علاقہ ہکا بکا رہ گئے

 

انہوں نے بتایا کہ میں نامور گلوکارہ روحانی بانو کی بیٹی ہوں اور میرا بچپن بالکل اچھا نہیں گزرا، میں اپنی فیملی سے ہمیشہ دور رہی ۔ فریال محمود نے ثمینہ پیرزادہ کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے دو چھوٹے بھائی اور تین سوتیلی بہنیں ہیں، میرے والد نے دوسری شادی کی تھی، میں واحد ذریعہ ہوں جو اپنی پوری فیملی کو جوڑتا ہے، میرے والدین ایک دوسرے سے زیادہ بات نہیں کرتے۔ میرے بھائی، والد سے بات نہیں کرتے، میرے بھائیوں کو یہ بھی نہیں معلوم کہ ان کی بہنیں ہیں اور میری بہنوں کو بھی یہ معلوم نہیں کہ ان کے کوئی بھائی بھی ہیں. انہوں نے انٹرویو کے دوران بتایا کہ جب میں 7 سال کی تھی تب میرے والدین میں علیحدگی ہوگئی تھی، ہم امریکہ منتقل ہوگئے تھے، میں اپنی والدہ کے ساتھ رہتی تھی، میری والدہ نے طلاق کے بعد دو مرتبہ شادی کی۔ میرے دوسرے سوتیلے والد مجھے بالکل پسند نہیں تھے، اور میری والدہ کے تیسرے شوہر بھی مجھے بہت زیادہ پسند نہیں آئے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ہمیشہ ایسا محسوس ہوا کہ میری والدہ کے انتخاب مجھے ہمیشہ مشکل میں ڈالتے ہیں، میرے دوسرے سوتیلے والد بھی ان کا ایک غلط انتخاب تھے، والدہ کی غیر موجودگی میں 8 سے 11 سال کی عمر تک انہوں نے مجھے گھر میں ہراساں کیا، میں یہ بات کسی کو نہیں بتا سکتی تھی، نہ تو والدہ کو اور نہ ہی بھائیوں کو فریال نے انکشاف کیا کہ میں کئی بار خودکشی کرنے کی کوشش کرچکی ہوں، جب جب میرے والدین کے درمیان کچھ ہوتا تھا تو میں خود کو الزام دیتی تھی، میں بےحد جذباتی ہوں۔ میں اپنی زندگی سے بالکل خوش نہیں تھی، جس کے بعد میں نے پاکستان آنے کا فیصلہ کیا. انہوں نے کہا ک مجھے رنگت اور اپنے وزن کی وجہ سے انڈسٹری میں کافی کچھ برداشت کرنا پڑا.جس کے بعد میں نے سخت ڈائیٹنگ اور ورزش کی، وزن کم کرنے کے عمل کے دوران میں نے چینی، گوشت، چاول اور روٹی جیسی غذاؤں سے دوری اختیار کی۔ فریال کا مزید کہنا تھا کہ میرے بارے میں انڈسٹری میں یہ خیال بنایا ہوا ہے کہ میں بہت مشکل انسان ہوں، جبکہ میری نظر میں، میں سب سے آسان ہوں، میں وقت کی پابند ہوں، میں ایماندار ہوں، لیکن شاید یہاں لوگ ایمانداری برداشت نہیں کرسکتے۔

 

 

PAKISTANI, ACTRESS, FACED, RAPE, BY, FATHER, IN, CHILDHOOD, ERA,

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post متنازع اداکارہ وینا ملک کا نیا بیان قومی اسمبلی کی زینت بن گیا۔۔۔ ٹویٹر پر بھی ہنگامہ برپا ، تہلکہ خیز خبر
Next Post بڑی خبر: وزیراعظم عمران خان نے پنجابیوں کے دکھ درد دور کرنے کا فیصلہ کر لیا ، 22 نومبر کو کیا بڑا کام ہونے والا ہے ؟ چھوٹے ضلعوں کے کام کی خبر
iMRAN KHAN, DICIDED, TO, GIVE, RELIEF, TO, PUNJABIES, WHAT, IS, GOINT, TO, BE, HAPPEN

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.