yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف انڈر 16 ٹی 20 سیریز جیت لی

MH Kazmi January 17, 2017 1 min read
Pakistan won the U-16 T20 series against Australia
Share this:

دبئی: پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف انڈر16 ٹی 20 کرکٹ سیریز بھی جیت لی.

Pakistan won the U-16 T20 series against Australia
Pakistan won the U-16 T20 series against Australia

دوسرے میچ میں کینگروزنے ٹاس جیتنے کے بعد بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز سے ایک گیند قبل 108رنز پر پوری ٹیم میدان بدر ہوگئی، نسیم شاہ ، محمد طحہ اور عارش علی نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے حریف بیٹنگ لائن کو وکٹ پر تادیر ٹکنے نہیں دیا، نسیم نے 22 جبکہ محمد طحہ نے 14رنز کے عوض 3،3 وکٹوں کا سودا کیا ، عارش نے 23رنز دیتے ہوئے 2 وکٹیں اپنے نام کیں،زیڈ کیگرن نے سب سے زیادہ 47رنز بنائے، انھوں نے 42 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 5 چوکے اور ایک چھکا جڑا، سی اسمتھ 38 گیندوں پر 30رنز بنانے میں کامیاب ہوئے، مہمان ٹیم کے دیگر 8 بیٹسمینوں کا انفرادی اسکور سنگل ہندسے تک محدود رہا، عبداللہ منظور اور زید خان نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔بعدازاں 109 کے آسان ہدف کا تعاقب کرنے میں پاکستانی ٹیم کا آغاز پُراعتماد نہیں رہا، اوپنر روحیل نذیر 4 گیندوں پر 5 رنز بنانے کے بعد سویلی کی گیند پر ایوا کا کیچ بن گئے، انھوں نے ایک چوکا لگایا، تاہم دوسرے افتتاحی بیٹسمین زید خان نے پُراعتماد انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 6 چوکوں کی مدد سے 35 گیندوں پر 44 رنز اسکور کیے، عبدالہادی 12رنز بنانے کے بعد سویلی کی گیند پرکلارک کے ہاتھوں جکڑے گئے، محمد طحہ 2 اور طحہ محمود 9 رنز سے آگے نہیں بڑھ پائے، زین بن فاروق نے 21 گیندوں پر 19 رنز ناٹ آؤٹ بنائے، آسٹریلوی بولرز کی کارکردگی بھی انتہائی ناقص رہی،انھوں نے 18رنز ایکسٹراز میں دیکر پاکستانی جیت میں ہاتھ بٹایا، اس میں 15 وائیڈز شامل رہیں، سی سویلی 26رنز دیکر3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے میں کامیاب رہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
New Zealand Caught by coming from behind to Bangladesh
Previous Post کیویز نے عقب سے آکر بنگال ٹائیگرز کو دبوچ لیا
Next Post سندھ کے بغیر بھارت نامکمل ہے، ایل کے ایڈوانی کی ہرزہ سرائی
India is incomplete without Sindh, L K Advani's Harza Saraei

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.