yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کیویز نے عقب سے آکر بنگال ٹائیگرز کو دبوچ لیا

MH Kazmi January 17, 2017 1 min read
New Zealand Caught by coming from behind to Bangladesh
Share this:

ویلنگٹن: کیویز نے عقب سے آکر بنگال ٹائیگرز کو دبوچ لیا، چار دنوں تک راج کرنے والی مہمان ٹیم آخری روز ہمت ہارگئی، میزبان نے پہلا ٹیسٹ 7 وکٹ سے جیت لیا، 217 رنز کا ہدف 3 وکٹ پر حاصل ہوا،کین ولیمسن نے ناقابل شکست 104 رنز بنائے، روس ٹیلر نے بھی 60 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی،اس سے پہلے بنگلہ دیشی ٹیم دوسری اننگز میں 160 رنز بنا پائی، صابر الرحمان نے 50 رنز اسکور کیے،ٹرینٹ بولٹ نے تین وکٹیں لیں۔

 New Zealand Caught by coming from behind to Bangladesh
New Zealand Caught by coming from behind to Bangladesh

ویلنگٹن میں پہلا ٹیسٹ کافی دلچسپ رہا جس میں بنگلہ دیشی ٹیم پہلی اننگز 595 رنز 8 وکٹ پر ڈیکلیئرڈ کرنے کے باوجود 7 وکٹ سے ہار گئی۔ چار روز تک میچ پر اس کا قبضہ رہا مگر آخری روز میزبان سائیڈ نے فتح پر اپنی مہر ثبت کردی۔ 217 رنز کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کے ٹام لیتھم (16) اور جیت راویل (13) کو مہدی حسن نے میدان بدر کیا، 39 رنز پر 2 وکٹیں اڑانے کے بعد بنگال ٹائیگرز کو اگلی وکٹ تب ملی جب حریف سائیڈ ہدف کو چھو رہی تھی، کین ولیمسن اور روس ٹیلر کے درمیان تیسری وکٹ  کے لیے 163 رنز کی شراکت ہوئی، ٹیلر 60 رنز پر سباشس روئے کی وکٹ بنے،کیچ مہدی حسن نے تھاما، کین ولیمسن نے مہدی حسن کی گیندکو باؤنڈری کی سیر کراکے سنچری مکمل کی، پھر اگلی گیند پر سنگل سے ٹیم کو فتح دلادی۔

اس سے قبل بنگلہ دیش کی دوسری اننگز 160 رنز پر تمام ہوگئی، صابر رحمان نے سب سے زیادہ 50 رنز بنائے، کپتان مشفیق الرحیم 13 رنز پر سرپر چوٹ کھاکر میدان سے ایسے باہر گئے کہ پھر واپس ہی نہ لوٹے۔ پہلی اننگز میں ڈبل سنچری بنانے والے شکیب الحسن دوسری باری میں صرف پانچ گیندوں کے مہمان ثابت ہوئے،انھیں کھاتہ تک کھولنا نصیب نہیں ہوا۔ چوتھے روز شام کو کولہے کی انجری کا شکار ہونے والے اوپنر امرالقیس دوبارہ بیٹنگ کے لیے آئے اور انفرادی اسکور کو 36 تک پہنچایا، وہ ناٹ آؤٹ رہے، ٹرینٹ بولٹ نے 3 جبکہ مچل سینٹنر اور نیل ویگنر نے2،2وکٹیں لیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Salman Khan has had a commitment
Previous Post دبنگ خان نے کمٹمنٹ کرلیا توکرلیا
Next Post پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف انڈر 16 ٹی 20 سیریز جیت لی
Pakistan won the U-16 T20 series against Australia

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.