yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
خبریں

ویسٹ انڈیز کو دوسرے میچ میں شکست، پاکستان سیریز میں فتحیاب

MH Kazmi September 25, 2016September 25, 2016 1 min read
pakistan-won-the-2nd-t20-match-and-series-against-west-indies
Share this:
pakistan-won-the-2nd-t20-match-and-series-against-west-indies
pakistan-won-the-2nd-t20-match-and-series-against-west-indies

دبئی(یس سپورٹس) پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان سرفراز احمد ،شعیب ملک اور خالد لطیف کی عمدہ بیٹنگ کے بعد پاکستان کے بولرز کی نپی تلی بولنگ کی بدولت پاکستان نے عالمی چمپئن ویسٹ انڈیز کودوسرے میچ میں بھی شکست دے کر تین میچوں کی سیریز جیت لی،سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ27ستمبر کو ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا۔

دوسرے میچ کا ٹاس ویسٹ انڈیز کے کپتان کارلوس براتھ ویٹ نے جیتا اور پاکستان کوبیٹنگ کی دعوت دی،دبئی میںکھیلے جانے والےمیچ میں پاکستان نے مقررہ20اوورز میں4وکٹ کے نقصان پر160رنز بنا ئے جس میں کپتان سرفراز احمد46 ،شعیب ملک37 اور خالد لطیف کے40رنز شامل تھے یوں ویسٹ انڈیز کی161رنز کا ہدف دیا۔ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ20اوورز میں9وکٹ پر144رنز تک محدود رہی اور16رنز سے شکست کھاگئی۔ویسٹ انڈین بیٹسمینوںکی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں،پہلی وکٹ12،دوسری15،تیسری19اور چوتھی وکٹ45 جبکہ82رنز پر آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی۔آندرے فلیچر29، سنیل نارائن30بنا ئے جبکہ دیگر بیٹسمینوں میں براوو18اور پولارڈ18رنز بنا کر قابل ذکر رہے۔پاکستان کی جانب سے حسن علی اور سہیل تنویر نے تین،تین جبکہ وہاب ریاض، عماد وسیم اورمحمد نواز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ٹی ٹوئنٹی کی عالمی چمپئن ویسٹ انڈیز پاکستان کےخلاف سیریز میں ریت کی دیوار ثابت ہو ئی اورتین میچز کی سیریز میں دو مسلسل ہار کر سیریز بھی گنوادی۔سرفراز احمد کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
india-should-stop-atrocities-on-kashmiris-Pervez-rashid
Previous Post بھارت کشمیریوں پر مظالم بند کرے، پرویز رشید
Next Post کراچی: گندم سے بھرا ٹرک الٹ گیا،3 افراد زخمی
karachi-speedy-truck-full-of-wheat-overturns-3-injured

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.