yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

ہمیں علاقائی اور عالمی چیلنجز کو سامنے رکھتے ہوئے بین الاقوامی سطح کی تحقیق کو منظر عام پر لانا ہو گا، کورونا وباء کے علاقائی و عالمی اثرات اور ان کے تدارک کیلئے قابل عمل تجاویز کو سامنے لائیں گے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز سے وابستہ محققین کے اجلاس سے خطاب

MH Kazmi July 2, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) انسٹیٹوٹ آف ریجنل سٹڈیز کے تحقیقاتی کام کی  نگرانی کرینگے۔ انشاء اﷲ پاکستان علاقائی و عالمی امور کے حوالہ سے بین الاقوامی معیار کی تحقیق کو سامنے لائے گا۔  وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے آج انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز سے وابستہ محققین کے اجلاس سے خطاب کیا۔ اجلاس میں سیکرٹری خارجہ سہیل محمود، سپیشل سیکرٹری معظم احمد خان، ڈی جی فارن سروس اکیڈمی ندیم ریاض کے علاوہ وزارت خارجہ کے سینئر افسران نے بھی شرکت کی۔ وزیر خارجہ کو انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز کی کارکردگی اور پبلیکیشنز کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ آج انسٹیٹوٹ آف ریجنل سٹڈیز کی ذمہ داریوں میں کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں علاقائی اور عالمی چیلنجز کو سامنے رکھتے ہوئے بین الاقوامی سطح کی تحقیق کو منظر عام پر لانا ہو گا۔ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کووڈ۔19 نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کیلئے اس عالمی چیلنج سے نمٹنا ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ انسٹیٹوٹ آف ریجنل سٹڈیز، کورونا وباء کے علاقائی و عالمی اثرات اور ان کے تدارک کیلئے قابل عمل تجاویز کو سامنے لائیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post افغانستان کیلئے تمام سرحدی راستے 12 جولائی تک آپریشنل کرنے کا اعلان
Next Post وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے رکن قومی اسمبلی ثناء اﷲ مستی خیل اور سابق صوبائی وزیر خیبرپختونخوا سمیع اﷲ علیزئی کی ملاقات ملک میں کورونا وباء اور موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.