yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سی پیک سے پاکستان بلین ڈالرز کا مقروض ہوجائے گا

Web Editor August 12, 2018 1 min read
Pakistan will face contraceptive of billions of dollars from CPEC
Share this:

بیجنگ: مغربی میڈیا نے پاکستان چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک سے پاکستان بلین ڈالز کا مقروض ہو جائیگا جبکہ پاکستان نے اس مبینہ تنقید کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اس سرمایہ کاری والے منصوبے کی حمایت کا وعادہ کیا ہے، سی پیک چینی منصوبے اوبور کی اساس ہے، پاکستان منصوبے کی افادیت کا فیصلہ خود کرے گا، سی پیک کو سیکیورٹی اور معاشی استحکام جیسے مسائل کا سامنا ہے، سی پیک کی بدولت پاکستان کے بنیادی ڈھانچے میں ٹھوس ترقی ہوئی ہے،بیرونی تنقید کو کسی صورت منصوبے پر اثر انداز نہیں ہونے دیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ ہفتوں میں کئی مغربی میڈیا گروپس نے پاکستان چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے سے پاکستان کئی بلین ڈالر کا مقروض ہوجائے گا تاہم پاکستان نے مبینہ تنقید کی مخالفت کرتے ہوئے اس سرمایہ کاری کے منصوبے کی مکمل حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے ۔مزید برآں یہ منصوبہ ون بیلٹ ون روڈ کا بنیادی جز وہے ۔ سی پیک منصوبے کی افادیت کا فیصلہ پاکستان کے لوگ کریں گے نہ کہ دوہرے معیار ات رکھنے والے وہ لوگ جو پاکستان کے اصل حالات سے ناواقف ہیں ، گو کہ اس بڑے منصوبے کو جاری رکھنا آسان کام نہیں ۔ سیکیورٹی اور معیشت کے استحکام جیسے مسائل موجود ہیں لیکن یہ مشکلات اور مسائل ایسے نہیں جن کا مغربی میڈیا دعویٰ کر رہا ہے۔ منصوبے کے آغاز کے بعد معاشی طور پر پاکستان کے بنیادی ڈھانچے میں ٹھوس ترقی ہوئی ہے ، سیمنٹ ، سٹیل ، دوسازی اور الیکڑونکس کے شعبوں میں ترقی کی وجہ سے پاکستانی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن ہے ۔ ان سے پاکستان کے قرضہ اتارنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا ۔ گوکہ اقتصادی راہداری منصوبے میں کچھ مشکلات موجود ہیں تاہم پاکستان اور چین ان مسائل کو باہمی تعاون سے حل کر لیں گے ، یہ منصوبہ پاکستان اور چین کے معاشی تعاون کی علامت ہے ۔ بیرونی تنقید کسی صورت اس منصوبے پر اثر انداز نہیں ہوگی ۔ پاکستان کے متوقع وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ہماری حکومت پر سی پیک پر بیرونی میڈیا رپورٹس اثر انداز نہیں ہوںگی

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Who has mastermind Mastung suicide bomb?
Previous Post مستونگ خودکش دھماکے کا ماسٹر مائنڈ کون نکلا؟
Next Post یہ ہے نیا پاکستان
This is New Pakistan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.