yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان ایران کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو مستحکم کرنا چاہتا ہے؛ اسپیکر قومی اسمبلی 

Web Editor December 8, 2018 1 min read
Share this:

پاکستان ایران کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو مستحکم کرنا چاہتا ہے؛ اسپیکر قومی اسمبلی

Pakistan, wants, to, strengthen, better relationships, with, Iran, said, speaker, asad qaiser, to, ali, larijani
اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک): اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے اور اس دیرینہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے دونوں ممالک کے ارکان پارلیمنٹ کو رابطوں تیزی لانا ہو گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں اقوام مذہب، تاریخ اور ثقافت کے اٹوٹ رشتوں سے بندھی ہوئی ہیں اور ان کے دوست، دشمن اور مقاصد بھی سانجھے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے تہران میں منعقدہ دوسری اسپیکرز کانفرنس کے موقع پر اپنے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

Pakistan, wants, to, strengthen, better relationships, with, Iran, said, speaker, asad qaiser, to, ali, larijani
تہران سے موصول ہونے والے پیغام کے مطابق اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ پاک۔ ایران تعلقات خطے میں امن، سلامتی اور خوشحالی کے لیے اشد ضروری ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان پارلیمانی تعلقات کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ دونوں ممالک کے پارلیمانی نمائندوں کے درمیان باقاعدہ اور تسلسل کے ساتھ رابطوں سے خطے میں اتحاد اور استحکام کو فروغ حاصل ہو گا۔ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کو وقت کی ضرورت قرار دیا۔
اُمت مسلمہ میں اتحاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اُنہوں نے اس اُمید کا اظہار کیا کہ مسلم اُمہ کو درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہو گااور اسی اتحاد کے ذریعے ہی ہم موجودہ چیلیجزکا سامنا کر سکتے ہیں۔ اسد قیصر نے توقع ظاہر کی کہ دوسری اسپیکرز کانفرنس کے انعقاد سے نا صرف رکن ممالک کے درمیان رابطے بڑھیں گے بلکہ دہشتگردی کے خاتمے کے لیے مثبت نتائج بھی سامنے آئیں گے جس کی بدولت خطے میں امن وآشتی قائم ہو گی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا کہ ایران پاکستان کو اپنا برادر ملک تصور کرتا ہے اور پہلے سے موجود تعلقات کو مزید توانا کرنے کے لیے مختلف شعبوں میں تعاون کرنے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات اٹوٹ ہیں دونوں ممالک ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہوتے نظر آئے ہیں۔ایرانی اسپیکر نے کہا کہ خطے میں امن قائم کرنے کے لیے پاکستان ایران کا شراکت دار ہے اور وہ اس اُمید کا اظہار کرتے ہیں کہ مستقبل میں ترقی کے زینوں پر چڑتے ہوئے اپنی اپنی عوام کے لیے خوشحالی لے کر آئیں گے۔ انہوں نے اس موقع پر کاروباری اور دیگر شعبوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے دونوں ممالک کی پارلیمان کو اپنا کردارادا کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
He had already said that there would be a rift in the N League and PPP, Shah Mehmood Qureshi
Previous Post وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے آج ھنزہ میں،مبینہ طور پر کمرے میں گیس بھر جانے سے انتقال کرنے والی، دفتر خارجہ کی ہونہار افسر سیدہ فاطمی اور ان کے شوہر کی وفات پر پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Next Post اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ایران میں منعقدہ دوسری اسپیکرز کانفرنس کے موقع پرتہران میں اپنے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات 
Pakistan, wants, to, strengthen, better relationships, with, Iran, said, speaker, asad qaiser, to, ali, larijani

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.