yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خواجہ آصف شرم کریں ، ان سے بہتر تھا ملک کا وزیر خارجہ ہوتا ہی نہ ، عثمان ڈار

Web Editor February 23, 2018February 23, 2018 1 min read
PAKISTAN, TEHREEK E INSAF, LEADER, USMAN DAR, RESPONDING, TO, KHAWAJA ASIF'S, STATEMENT, SAID, KHAWAJA ASIF, SHOULD, BE, ASHAMED, ON, HIS, WORDS, HE, SHOULD, DO, HIS, WORK, HONESTLY, INSTEAD, OF, FLATTERING, NAWAZ SHARIEF
Share this:

اسلام آباد: خواجہ آصف کے عمران خان کی تیسری شادی پر بیان سامنے آنے  پر تحریک انصاف کے راہنما عثمان ڈار نے سخت ترین رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ  گوادر سے چین تک نواز شریف کی ترقی کا دعوی جھوٹا اور مضحکہ خیز ہے پاکستان سے لندن دبئی اور برطانیہ تک کرپشن ہی نواز شریف کی حقیقت ہے  گوادر سے چین تک ترقی کا قصہ سنانے سے پہلے ملکی سفارکاری کا حال دیکھیں۔

PAKISTAN, TEHREEK E INSAF, LEADER, USMAN DAR, RESPONDING, TO, KHAWAJA ASIF'S, STATEMENT, SAID, KHAWAJA ASIF, SHOULD, BE, ASHAMED, ON, HIS, WORDS, HE, SHOULD, DO, HIS, WORK, HONESTLY, INSTEAD, OF, FLATTERING, NAWAZ SHARIEF

انہوں نے کہا کہ ہر لمحے عالمی سطح پر پاکستان پر دباو بڑھ رہا ہے  بین الاقوامی لابنگ کی بجائے نواز شریف کی خوشامد میں وقت ضائع کیا جا رہا ہے,  خواجہ آصف نے خوشامد کے چکر میں بے حسی اور ڈھٹائی کی انتہا کر دی ہے۔  سفارتکاری پر دھیان دینے کی بجائے وزیر خارجہ رنگینیوں میں مصروف ہیں,

عمران خان کی شادی پر تنقید سے پہلے خواجہ آصف تھوڑی سی شرم حیا کر لیں۔ سیالکوٹ میں چھپ چھپا کر جو کچھ کیا جا رہا ہے ہم سب جانتے ہیں,  نئے نئے نوٹیفکیشن اور عہدوں کے پیچھے چھپی حقیقت آشکار کی تو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔

خواجہ آصف سے بہتر تھا ملک کا وزیر خارجہ ہوتا ہی نہ۔ نواز شریف نے ملکی وقار کے لئے کچھ کیا ہوتا تو وزیروں کو بتانا نہ پڑتا۔  نواز شریف نے اب تک جو کیا وہ بچے بچے کی زبان پر ہے,   ایک شخص نے وزارت عظمی کی خاطر ملکی سلامتی داو پر لگا رکھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف شرم کریں اور پاکستان کی بہتری کے لئے کامیاب سفارتکاری کی راہ تلاش کریں  ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
CHIEF, ORGANIZER, PAKISTAN, AMATEUR, BODY BUILDING, ASSOCIATION, WORLD, CHAMPION, CHAUDHRY, AHMED SADIQ, MISTER, PUNJAB, AMATEUR, BODY BUILDING, CHAMPIONSHIP, COMPETITIONS, WILL, BE, HELD, FROM, 25, FEBRUARY, AT, ISLAMABAD
Previous Post مسٹر پنجاب اور جونئیرمسٹر پنجاب امیچور باڈی بلڈنگ چمپین شپ کے مقابلے پچیس فروری کو اسلام آباد میں ھو نگے
Next Post عالمی برادری کشمیری مسلمانوں پر ظلم بندکرانے کیلئے کردار ادا کرے،مہذب دنیا ہندوستانی ہٹ دھرمی کا سختی سے نوٹس لے،روحی بانو
PARIS, KASHMIR, COORDINATION, COMMITTEE, CHAIRPERSON, ROOOHI BANO, SAID, KASHMIRIS, SHOULD, BE, PROVIDED, FULL, JUSTICE, AGAINST, INDIAN, ARMY

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.