yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

پیرس نمائندہ خصوصی ۔ تحریک انصاف فرانس پنچائیت کمیٹی کی جانب سے تعارفی تقریب

F A Farooqi April 18, 2015 1 min read
Share this:

تحریک انصاف فرانس پنچائیت کمیٹی کی جانب سے تحریک انصاف فرانس کے تمام عہدیدران و ممبران کے اعزاز میں ایک استقبالیہ صدارت چیئرمین پنچائیت مشتاق خان جدون کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں عہدیداران و کارکنان نے شرکت کی جبکہ پنچائیت کے سیکرٹری یاسر قدیر سمیت سینئر ممبر پنچائیت میاں زولفقار احمد نے ان کی معاونت کی اور پنچائیت کے حوالے سے آگاہی دیتے ھوئے کہا کہ پنچائیت بنانے کا مقصد صرف تحریک انصاف فرانس کی منتخب باڈی کی معاونت کرنا اور ممبران کے درمیان اگر کوئی مسلہ یا پریشانی بنے تو اس کو حل کرنا ہے جبکہ اس موقع پر پنچائیت کے دیگر دو اراکین ابوبکر گوندل پاکستان موجود ہونے اور ابرار کیانی اپنی نجی مصروفیت کی وجہ سے تقریب میں شریک نہ ہو سکے اس موقع پر حاضرین سے خطاب کرتے ھوئے پنچائیت کے چیئرمین مشتاق خان جدون نے پنچائیت کے طریقہ کار پر روشنی ڈالتے ھوئے تمام ارکان کو یقین دہانی کروائی کہ وہ اپنے فرائض پوری دیانت داری سے سرانجام دیں گے اور وہ اور ان کی ٹیم تمام ارکان کی خدمات میں ہر وقت حاضر ہیں اور آج آپ لوگوں کو اس اجلاس میں بٹھانے کا مطلب صرف آپ لوگوں کو پنچائیت کے حوالے سے معلومات دینا تھی اور نیز ہماری تحریک انصاف فرانس کے تنظیمی امور سے کوئی تعلق نہیں بلکہ ہم تحریک انصاف فرانس کی الیکٹڈ باڈی کو اپنی بھر پور سپورٹ کی یقین دہانی کرواتے ہیں اس موقع پر الیکٹڈ باڈی کی جانب سے نائب صدر اصغر برہان،جنرل سیکرٹری رانا عمران عارف سمیت دیگر سینئر قیادت راجہ محمد عجب،چودھری منور جٹ،سہیل بھدر،خالد پرویز چودھری،عارف مصطفائی،اشفاق چودھری،سعید ملک،مظہر گوندل،امتیاز اکرام کدھر ،ملک اعظم برہان،چودھری مبشر،چودھری اعجاز جٹ،حاجی ابرار لہری،عاطف مجاہد،ناصرہ فاروقی،ناصرہ خان،شہلا رضوی،صائمہ بابری نے بھی اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ھوئے پنچائیت پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اس موقع پر میڈیا کی بھی کافی تعداد موجود تھی

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
پاکستان عوامی تحریک فرانس کا اہم اجلاس
Previous Post پاکستان عوامی تحریک فرانس کا اہم اجلاس
Next Post 2017 تک بجلی پیداوار کے نئے منصوبے شروع کر دیں گے :شہباز شریف
Shahbaz Sharif

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.