yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

پاکستان کی حمایت میں بولنے پر بھارتی صحافی فلم ڈائریکٹر کبیر خان پر برس پڑا

Yes 2 Webmaster July 29, 2015 1 min read
Kabir Khan
Share this:
Kabir Khan
Kabir Khan

نئی دلی : بھارتی میڈیا میں پاکستان کے خلاف اشتعال انگیزی اور نفرت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے اور پاکستان کے حق میں ذرا سی بات بھی انہیں برداشت نہیں، ایسا ہی کچھ ہوا بجرنگی بھائی جان کے ڈائریکٹر کبیر خان کے ساتھ اس وقت جب انہوں نے صرف اتنا کہا کہ پاکستان کو دہشت گرد کے طور پر پیش کرنا منفی سوچ کی عکاسی کرتا ہے، بس پھر کیا تھا ایک بھارتی صحافی ان پر برس پڑا اور اپنے اندر چھپی ہوئی نفرت کا اظہار کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق زبردست شہرت حاصل کرنے والی فلم بجرنگی بھائی جان کے ڈائریکٹر کبیر خان اپنی نئی آنے والی فلم فینٹم سے متعلق پریس کانفرنس میں اپنی فلموں میں نظریات کی وضاحت کر رہے تھے کہ ایک صحافی نے سوال کر ڈالا کہ بھارت میں بننے والی فملوں میں پاکستان کو دہشت گرد ملک کے روپ کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے جس کا جواب دیتے ہوئے کبیر خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو دہشت گرد ملک کے طور پر پیش کرنا منفی سوچ کی عکاسی کرتا ہے، ان کی دونوں فلمیں بجرنگی بھائی جان اور فینٹم کا مقصد پاکستان کو چوٹ پہنچانا نہیں بلکہ دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان دوستانہ تعلقات کو فروغ دینا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں کبیرخان کا کہنا تھا کہ لوگوں نے دہشت گردوں سے متعلق ایک ذہن بنالیا ہے کہ جو بھی اینٹی بھارت کوئی کام کرے گا وہ دہشت گردہے اور اس کا تعلق پاکستان سے ہے لیکن ایسا نہیں ہے اور یہی وہ نقطہ ہے جو انہوں نے فلم بجرنگی بھائی جان میں پیش کیا ہے۔ کبیر خان نے جیسے ان خیالات کا اظہار کیا تو وہاں موجود ایک صحافی آگ بگولہ ہوگیا اور فلم ڈائریکٹر کبیر خان پر غصہ نکلاتے ہوئے پاکستان سے اپنی روایتی دشمنی اظہار کردیا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Police
Previous Post مظفر گڑھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ملک اسحاق اور بیٹوں سمیت 14 ملزمان ہلاک
Next Post سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی بھارتی کرکٹ بورڈ کی حمایت میں کود پڑے
Sourav Ganguly

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.