yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

پاکستان نائیجر کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے، دہشتگردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت

MH Kazmi January 4, 2021January 4, 2021 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نائیجر کے سرحدی دیہاتوںچومبانگو اور زارومداریے پر مسلح دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ نائیجر میں دہشتگردانہ حملوں میں 100 سے زاہد بے گناہ شہری جاں بحق اور بڑی تعداد میں زخمی ہوگئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نائیجر کے تیلابیری خطے کے سرحدی دیہات چومبانگو اور زارومداریے میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے جس میں بڑی تعداد میں قیمتی انسانوں جانوں کا ضیاع ہوا اور متعدد بے گناہ لوگ زخمی ہوگئے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان نائیجر کے برادر ملک اور عوام کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑا ہے اوردہشت گردی کے ان بزدلانہ وسفاک واقعات کے رنج وغم میں برابر کا شریک ہے۔ ہم متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں۔ پاکستان ہر طرح اور ہرقسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے۔ دکھ اور تکلیف کی اس گھڑی میں ہم نائیجر کی حکومت اور عوام کے ساتھ نہ صرف مکمل یک جہتی کرتے ہیں بلکہ ان کی بھرپور حمایت بھی کرتے ہیں۔  واضح رہے کہ  نائیجر میں دہشتگردی کے افسوسناک واقعے میں 100 سے زاہد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ بات اس مغربی افریقی ملک کے وزیر اعظم بِرگی رافینی نے ان حملوں کا نشانہ بننے والے دو دیہات کے ذاتی دورے کے بعد بتائی۔ اب تک ان حملوں کی ذمے داری کسی بھی مسلح گروہ نے تسلیم نہیں کی۔ امکان ہے کہ دہشت گردوں نے یہ حملے اپنے دو ساتھیوں کی موت کا بدلہ لینے کے لیے کیے۔ مقامی حکام کا خیال ہے کہ یہ خونریز حملے کرنے والے دہشت گرد موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر ہمسایہ ملک مالی سے وہاں گئے تھے۔

 

 

#Pakistan strongly condemns terrorist attacks in #Niger, in which so many precious lives were lost & a number of innocent people were injured. @ForeignOfficePk

 

 

#APPNews @NigeriaGov
@MoIB_Official

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post پاکستان اور امارات دفاعی شعبے میں تعاون بڑھائیں گے، سفیر متحدہ عرب امارات کی وفاقی وزیرزبیدہ جلال سے ملاقات
Next Post صدر جنرل اسمبلی وولکان بوزکیر کی بلوچستان میں ہزارہ برادری کے کان کنوں پرحملے کی شدید مذمت

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.