yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان کی تاریخی فتح، 9 سال بعد سری لنکا کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت لی

Yes 1 Webmaster July 7, 2015 1 min read
Pakistan 3rd Test Win
Share this:
Pakistan 3rd Test Win
Pakistan 3rd Test Win

پالی کیلے (جیوڈیسک) یونس خان اور شان مسعود کی شاندار بیٹنگ کے باعث پاکستان نے 9 سال بعد سری لنکاکے خلاف اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت لی۔

آخری مرتبہ 2006 میں پاکستان نے سری لنکا میںایک۔ صفر سے ٹیسٹ سیریز جیتی تھی۔پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ یونس خان کے ناقابل شکست 171 رنز اور شان مسعود کی سنچری نے 377 رنز کے ریکارڈ ہدف کے حصول میں اہم کردار ادا کیا۔اس سے قبل 1994 میں آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں پاکستان نے 315 رنز بنا کر میچ جیتا تھا جبکہ دوسال پہلے شارجہ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ کے آخری دن 302 رنز بنا کر فتح حاصل کی تھی۔تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میں آج پاکستان نے 230 رنز دو کھلاڑی آئوٹ پر اپنی نامکمل اننگز کاآغاز کیا۔

شان مسعود 125 رنز کی یادگار اننگزکھیل کر آئوٹ ہوئے۔ دونوںنے تیسری وکٹ کی ریکارڈ شراکت میں 242 رنز بناکر ٹیم کی جیت میں فیصلہ کن کردار ادا کیا۔ یونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں 30 ویں اور شان مسعود نے پانچویں ٹیسٹ میں پہلی سنچری اسکور کی۔پاکستان نے مطلوبہ ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے نا صرف پالی کیلے ٹیسٹ جیت لیا بلکہ سیریز بھی اپنے نام کرلی۔مرد بحران یونس خان نے 171 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

جبکہ کپتان مصباح الحق 57 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ رہے۔پاکستان پالی کیلے ٹیسٹ میں فتح کے ساتھ ہی نا صرف سیریز اپنے نام کرلی بلکہ عالمی درجہ بندی میں تیسری پوزیشن بھی حاصل کرلی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اگلا معرکہ ایک روزہ میچوں میں ہوگا اور پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 11 جولائی کو دمبولا میں کھیلا جائے گا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Russia
Previous Post پاکستان پر لشکرطیبہ سے تعلق کا بھارتی الزام روس نے مستردکردیا
Next Post بالی ووڈ چاکلیٹی ہیرو شاہد کپور آج دولہا بنیں گے
Shahid Kapoor

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.