yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان جنوبی کوریا سے ٹی 50 ٹرینر لڑاکا طیارے خریدے گا

Yes 1 Webmaster April 20, 2015 1 min read
Fighter Aircraft
Share this:
Fighter Aircraft
Fighter Aircraft

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اپنی فضائیہ کےلئے جنوبی کوریا سے ٹی 50 ٹرینڑ لڑاکا طیارے خریدے گا۔امریکی میڈیا ” ڈیفنس نیوز“ کے مطابق پاکستانی ائیر فورس اپنی ٹریننگ پروگرام میں جدت لانے کے لئے جنوبی کوریا سے کائی ٹی 50 لیڈ فائٹر ٹرینر (LIFT) خریدنے پر غور کر رہا ہے۔

ٹی 50 میں دلچسپی ممکنہ طور پر گوادر کی بندرگاہ میں ایک نئے شپ یارڈ سمیت پاکستان جنوبی کوریا کے دفاعی صنعت میں تعاون کو بہتر بنانے کے سلسلے میں سامنے آئی ۔گزشتہ ماہ پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان ٹیکنالوجی کی منتقلی کے سلسلے میں معاہدے پر دستخط ہوئے۔

جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی اور معیار کی ڈیفنس ایجنسی اورپاکستان کی وزارت دفاعی پیداوار کے درمیان کوالٹی کے باہمی معیارات کو یقینی بنانے کے لئے میمورنڈم پر دستخط کیے گئے۔پاکستان کے سیکرٹری برائے دفاعی پیداوار لیفٹیننٹ جنرل تنویر طاہر کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹی 50 طیاروں کا معائنہ کر رہا ہے اور اپنی ضروریات کا اندازہ لگا رہے ہیں۔

اسلام آباد میںسابق آسٹریلوی ڈیفنس اتاشی اور ماہر برائن کلفلے کا کہنا ہے اس سے تو واضح ہے کہ جنوبی کوریا پاکستان سے مزید تعاون میں سنجید ہ ہے۔ وہ بے معانی دوروں پر اپنا وقت ضائع نہیں کر رہے لیکن وہ بہت احتیاط سے اپنے آپشن کی جانچ پڑتال کی توقع کر سکتے ہیں۔پاکستان ملٹری کنسورشیم تھنک ٹینک کے عثمان شبیر کا کہنا ہے کہ نئے ٹریننگ ائیر کرافٹس کی اس وقت ضرورت پر سکتی ہے جب موجودہ چینگدو ایف سیون آپریشنل نہیں رہیں گے اورممکنہ طور پر اسٹیلتھ ائیر کرافٹس حاصل کر لیے جائیں گے۔

فی الحال سب سانک کے 8 پی سے سپر سانک ایف ٹی سیون پی ٹرینی ضروریات پوری کر رہے ہیں۔فضائیہ کی اعلیٰ کارکردگی کی ضرورت کے لئے ٹی 50 بہتر ہوں گے لیکن فنانشل پابندیوں کی وجہ چینی آپشن بہترہے۔پاکستانی فضائیہ نے اس سے قبل چینی ہنگدو JL-10/L-15 کا معائنہ کیا اوریہ ایک زیادہ حقیقت پسندانہ آپشن ہو سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے سپر سانک LIFT کے استعمال کی لاگت ایف سولہ کے طیارے کے آپریٹ جتنی ہی آئے گی اور دو نشستی جے ایف 17 کے لئے قابل ترجیح ہوگی۔ نئے پائلٹوں کے لئے جنہوں نے کے ایٹ یا یاک 130 کلاس کی تربیت حاصل کی ہوگی ان کے لئے دو سیٹر جے ایف تھنڈر آسان بنایا گیا ہے۔

پاک فضائیہ موجود رجحان کو دیکھتے ہوئے ٹی 37 کے متبادل ٹربوپراپ ٹریننگ آپشن کو ترجیح دے گی جیسا کہ ترکی فضائیہ اس کی جگہ دو سیٹر ہرکس کو دے رہی۔ترکی ایرو اسپیس انڈسٹریز کی طرف سے پاکستان کو Hurkus دئیے جا رہے ہیں لیکن ابھی وہ ترکی فضائیہ کے استعمال میں نہیں اور ابھی پاکستان کے لئے کم توجہ کا حامل ہیں ۔ ترکی کی ترسیل 2018 میں شروع ہونے کی توقع ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Chinese President And Army Leadership Meating
Previous Post دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون جاری رہے گا، چینی صدر کی عسکری قیادت کو یقین دہانی
Next Post اقتصادی راہداری اور توانائی سمیت 51 پاک چین معاہدوں پر دستخط
Nawaz sharif and Xi Jinping

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.