yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن نے انٹرنیشنل فٹ سال کپ کی تیاری اور تربیتی کیمپ کے لئے 30 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے

Web Editor February 9, 2018 1 min read
Pakistan soccer fitsal federation announced nominations of 30 players for a training camp and international fitsal cup preparation
Share this:

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن نے انٹرنیشنل فٹ سال کپ کی تیاری اور تربیتی کیمپ کے لئے 30 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے، تربیت کیمپ 10 فروری کل  ہفتہ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے روڈھم ہال میں شروع ہوگا۔

Pakistan soccer fitsal federation announced nominations of 30 players for a training camp and international fitsal cup preparationگذشتہ روز پاکستان فٹ سال فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد فاروق ملک نے بتایا کہ دو روزہ ٹرائلز میں ملک بھر سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا اور ٹرائلز کے بعد تربیتی کیمپ کے لئے 30 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے حسیب اقبال، معاذ اللہ خان، مجتبی حسین، گوہر علی مظفر، ابراہیم خان، مسعود احمد خان، الیاس خواجہ، سید علی عامر، مبشر رفیق سنجرانی، رانا عباس احمد، یاسیم مروت، عمر سعید، جاسیم محمود، منیب الرحمن ، سدین علی اور سمیراحمد قریشی شامل ہیں دیگر کھلاڑیوں میں راولپنڈی سے عظمت علی، شایان محمد شاہ، محمد ولی خان اور ضرار علی ڈار، گوجرہ سے مکرام علی اور محمد عثمان،  کراچی سے اسفند شہباز، بلوچستان سے ارسلان عاصم، ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ابیب شاہد،  لاہور سے عثمان اشفاق، خیبر پختونخوا سے عبدالستار خان، مالاکنڈ سے الہلام جان خان، سرگودھا سے عدنان سمیع اور بنوں سے محمد عثمان شامل ہیں، ان کھلاڑیوں کو آسٹریلین کوچ ڈاگو سٹینو وینسینزو تربیت دیں گے، سلیکشن کمیٹی کے دیگر ممبران میں سپین کے جوس الونسو، مہربان علی، عدنان احمد شامل تھے۔ انٹر نیشنل فٹ سال کپ 16 فروری سے لیاقت جمنازیم میں کھیلا جائے گا جس میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان گرین اور وائٹس، برازیل، ترکی، نیپال اور افغانستان شامل ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Request to combine cases against Hajj policy set for hearing
Previous Post حج پالیسی کیخلاف دائر مقدمات یکجا کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
Next Post آرمی چیف آف پاکستان جنرل قمر جاوید باجوہ نے 7دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
Army Chief of Pakistan General Qamar Javad Bajwa confirms the death sentences of 7 terrorists

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.