yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹڈی دل پاکستانی معیشت کو 5 ارب ڈالر کا ٹیکہ، ہندوستان نے حالات کا بڑا فائدہ اٹھا لیا، پاکستانی چاول کی جگہ اپنا باسمتی چاول رجسٹر کروالیا

MH Kazmi July 17, 2020July 17, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز)ٹڈی دل 27 سالوں بعد دوبارہ پاکستان پر حملہ آور ہوئے ہیں۔نقصان کا تخمینہ محدود ہے۔ پاکستان میں وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام کا کہنا ہے کہ زرعی پیداوار میں کمی کو دیکھتے ہوئے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات ناگزیز ہیں۔فخر امام نے کہا کہ حکومت اسپرے کے دائرہ کار کو بڑھانے کے لیے مزید 11 جہاز حاصل کر رہی ہے جو رواں ماہ ہی پاکستان پہنچ جائیں گے۔امریکی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ محکمہ موسمیات نے اس سال مون سون کے موسم میں عمومی بارشوں سے دس فی صد زائد بارشوں کی پیش گوئی کی ہے جس سے خریف کی فصلیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارتِ غذائی پیداوار، قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے ‘این ڈی ایم اے’ کے ساتھ مل کر پوری کوشش کرے گا کہ فصلوں کو بارشوں اور سیلاب سے بچایا جاسکے۔ سید فخر امام کا مزید کہنا تھا کہ زرعی شعبے سے منسلک افراد کو کئی خطرات اور خدشات کا سامنا ہوتا ہے اور پیش گوئیوں کے ذریعے بارشوں، سیلاب اور ٹڈی دل کے حملوں کا تدارک کیا جا سکتا ہے۔ لیکن مکمل طور پر تحفظ ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ فصلوں کی انشورنس پالیسی کو آسان بنایا جا رہا ہے تاکہ عام کسان بھی اس سے مستفید ہو سکے۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان نے ٹڈی دل کے سدِ باب کے لیے ہنگامی حالت کا نفاذ کرتے ہوئے اس کے لیے 26 ارب روپے کی رقم مختص کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاق اور صوبائی حکومتیں ایک جامع حکمت عملی کے تحت ٹڈیوں کے خاتمے پر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹڈی دل کے حملوں سے چاروں صوبوں میں فصلوں کو نقصان ہوا ہے اور رواں سال زرعی پیداوار کی کمی کا اندیشہ ہے۔ تاہم اس کے باوجود ان کے بقول ملک میں غذائی قلت کا فوری خطرہ پیدا نہیں ہو گا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال پانچ کروڑ 70 لاکھ ایکڑ رقبہ ٹڈی دل کے حملوں کی زد میں آیا جس میں سے دو کروڑ 30 لاکھ ایکڑ زرعی رقبہ تھا۔ اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے تحفظِ خوراک کے مطابق اگر پاکستان کی 25 فی صد زرعی پیداوار ٹڈی دل سے متاثر ہوتی ہے تو ملک میں اجناس کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ پاکستانی معیشت کو پانچ ارب ڈالر کا نقصان ہو سکتا ہے۔ وزیر غذائی تحفظ کا کہنا تھا کہ ان کی وزارت، زراعت پر تحقیق اور کاشت کاری کے جدید انداز اپنانے کے ساتھ ساتھ زرعی اشیا کی برینڈنگ پر بھی خاص توجہ دے رہی ہے۔ان کے مطابق پہلے قوانین ہی نہیں بنائے گئے تھے۔ 20 سال کے بعد اب جا کر ‘برانڈز ایکٹ’ اور ‘سیڈ ایکٹ کو منظور کیا۔ اس کی عدم موجودگی کی وجہ سے بھارت نے ہمارا باسمتی چاول رجسٹر کرا لیا۔
خیال رہے کہ پاکستان میں زراعت کا شعبہ اس وقت موسمیاتی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ ٹڈی دل کے حملوں کا بھی شکار ہے اور محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ مون سون کی بارشیں ٹڈی دل کی افزائش کے لیے موزوں ماحول فراہم کریں گی۔

موسمیاتی تبدیلیاں اور ٹڈی دل

وزیر برائے غذائی تحفظ کا کہنا ہے کہ ٹڈی دل کی افزائشِ نسل پاکستان کی زراعت کے لئے بڑا خطرہ ہے جس کے تدارک کے لیے صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال اکتوبر، نومبر میں غیر روایتی بارشوں کے باعث ٹڈی دل بھارتی علاقے راجستھان اور پاکستان کے بارڈر کے نزدیک رک گئے اور وہیں اس کی افزائش نسل کے باعث ٹڈی دل ان علاقوں میں بھی پھیل گیا جہاں پہلے کبھی نہیں پہنچا تھا۔ ان کے بقول ٹڈی دل نے پاکستان کے تمام صوبوں کو متاثر کیا ہے۔ تاہم ان کے بقول ٹڈی دل کے حملوں کے نتیجے میں کسی بھی علاقے میں فصلوں کو 50 فی صد تک نقصان نہیں پہنچا۔

اتنے عرصے بعد ٹڈیوں کے حملے میں شدت کیوں؟

فخر امام نے کہا کہ 27 سال کے بعد ٹڈی دل دوبارہ زراعت کے لیے خطرہ بنا ہے۔ اس سے قبل سن 1992 میں فصلوں کو ٹڈی دل سے نقصان پہنچا تھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس عرصے کے دوران فصلوں کے تحفظ کا محکمہ بالکل ختم ہو گیا جسے دوبارہ فعال کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وزارت غذائی تحفظ کے تین جہاز اور پاک فوج سے لیے گئے پانچ ہیلی کاپٹروں سے کیمیائی اسپرے کے ذریعے ٹڈیوں کی افزائش روکنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ واضح رہے کہ ان دنوں پاکستان میں زرعی رقبے پر ایران، عمان اور افریقی ممالک سمیت پاکستان کے صحرائی علاقوں میں نشوونما پانے والے ٹڈی دل حملہ آور ہیں۔ فخر امام نے بتایا کہ زرعی رقبے پر ٹڈی دل کے حملے کے بعد ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔

زراعت حکومت کی ترجیح

وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ کا مزید کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ہونے والی غیر معمولی بارشوں کے سبب رواں سال گندم کا پیداواری ہدف حاصل نہیں ہوسکا اور 15 لاکھ ٹن کی کمی کو پورا کرنے کے لیے حکومت نے ابھی سے نجی شعبے کو گندم درآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ فخر امام کا کہنا تھا کہ پاکستان زرعی ملک ہونے کے باعث اپنی خوراک کی ضروریات میں کافی حد تک خود کفیل ہے بلکہ ہماری معیشت کا دارومدار بھی زراعت پر ہی ہے۔ خیال رہے کہ اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن (ایف اے او) نے اپنی ایک رپورٹ میں پاکستان میں ٹڈی دل کے حملوں سے غذائی تحفظ کے بحران کا خدشہ ظاہر کر رکھا ہے۔ فخر امام کہتے ہیں کہ زراعت پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور غذائی ضروریات کے ساتھ ساتھ ملک کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) میں اس کا حصہ 19.3 فی صد ہے۔ انہوں نے کہا کہ زراعت کا جی ڈی پی میں بالواسطہ حصہ بھی 20 فی صد کے قریب ہے۔ کیوں کہ ملکی صنعت کا 70 سے 80 فی صد خام مال بھی زراعت سے ہی جاتا ہے۔ ان کے بقول ملک کی 42 فی صد افرادی قوت زراعت سے وابستہ ہے۔ اسی بنا پر زراعت کو حکومت نے اولین ترجیح قرار دیا ہے اور گزشتہ 20 سال سے نظر انداز اس شعبے پر خاص توجہ دی جارہی ہے۔

فخر امام نے بتایا کہ 100 کے قریب زرعی اجناس و اشیا کی برینڈنگ کر رہے ہیں جن میں گلگت بلتستان اور صوبہ بلوچستان کا پھل چیری، چیکو، انگور، آم، کینوں، آڑو اور سیب وغیرہ شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پھلوں اور زرعی اشیا کی بیرون ممالک ترسیل کے لیے پیکنگ کے معیار کو بہتر بنا رہے ہیں تاکہ ان مصنوعات کی قیمت میں اضافہ ہو اور نتیجتاً ملک کی برآمدات بڑھیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ازبکستان نے پاکستان کو کورونا سے متعلق 25 میٹرک ٹن حفاظتی سامان اور ادویات فراہم کر دیں،ترجمان این ڈی ایم اے
Next Post اقوام متحدہ کی عالمی دہشتگردوں کے لسٹ پرنیا نام “مفتی نورولی” کون تھا؟ جامعہ بنوریہ کے مفتی نعیم اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے ساتھ کیا تعلق ؟ حیرت انگیز انکشافات

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.