yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کا انتظام 2 سال کے لئے نجی کمپنی کے سپرد کر دیا

MH Kazmi April 10, 2017 1 min read
Pakistan Railways was handed over the Shalimar express management for 2 years to a private company
Share this:

کراچی: پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کا انتظام 2 سال کے لئے نجی کمپنی کے سپرد کر دیا ہے۔

Pakistan Railways was handed over the Shalimar express management for 2 years to a private company
Pakistan Railways was handed over the Shalimar express management for 2 years to a private company

تفصیلات کے مطابق شالیمار ایکسپریس کا انتظام نجی کمپنی کے حوالے کرنے کے بعد ٹرین پہلے پر کراچی سے پہلے سفر کے لئے روانہ ہو گئی ہے، ڈی ایس ریلوے نثار میمن نے شالیمار ایکسپریس کا افتتاح کیا۔پاکستان ریلوے کی جانب سے شالیمار ایکسپریس کو پرائیویٹ پبلک پارٹنر شپ کے تحت نجی کمپنی کو دیا گیا ہے۔ ٹرین کی نئی انتظامیہ سیف اینڈ کمپنی اور ایس جمیل اینڈ کمپنی کے زیر اہتمام چلے گی۔نئی انتظامیہ نئی کوچز کے ساتھ لوگوں کو بہتر سفری سہولیات پیش کرے گی، ایڈوانس بکنگ کی سہولت 24 گھنٹے کینٹ، کراچی سٹی، لانڈھی اور ڈرگ روڈ سے حاصل کیے جا سکیں گے، نئی ٹرین پارلر کار سپر ڈیلکس، اے سی اسٹینڈ، اور اکانومی کلاس پر مشتمل ہے۔شالیمارایکسپریس نے مسافروں کے لیے وائی فائی، ایل ای ڈی، ساﺅنڈ سسٹم اور نئی نشستوں سمیت جدید سہولتیں فراہم کی ہیں اور شالیمار ایکسپریس کراچی سے لاہور تک کا سفر 18 گھنٹوں میں مکمل کریگی۔ ڈی ایس ریلوے نثار مین نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ شالیمار ایکسپریس 17 کوچز پر مشتمل ہے جس میں ایک اے سی پارلر، 2 اے سی لوئر، 11 اکانومی کوچز، ایک پاور وین، ایک لگیج وین اور ایک بریک وین پر مشتمل ہے، انھوں نے بتایا کہ نجی کمپنی 1 ارب 80 کروڑ روپے سالانہ بمہ 10 فیصد ود ہولڈنگ ایڈوانس جمع کرائے گی جو سابقہ بولی کی رقم سے 70 فیصد زائد ہے۔نثار میمن نے بتایا کہ شالیمار ایکسپریس کی نئی انتظامیہ ہفتہ وار 3 کروڑ 80 لاکھ اور یومیہ 49 لاکھ 31 ہزار 849 روپے جمع کرائے گی، ڈی ایس ریلوے کا کہنا ہے کہ نئی انتظامیہ کے ساتھ کیا جانے والا معاہدے کا دورانیہ 2 سال ہو گا جو کہ باہمی رضا مندی اور اچھی کار کردگی کی بنا پر مزید ایک سال تک بڑھا جا سکتا ہے، اس قبل شالیمار ایکسپریس سالانہ 74 کروڑ روپے منافع دے رہی تھی اور سابقہ انتظامیہ کے ساتھ معاہدے کا دورانیہ مکمل ہونے کے بعد اسے حکومتی تحویل میں لے لیا گیا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistan, sentences, Indian, spy, Kulbushan, Yadav, to, death
Previous Post بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی ۔ آئی ایس پی آر
Next Post بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی
Indian spy Kalbushan Yadav sentenced to capital punishment

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.