yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان پوسٹ کی آمدنی چار ماہ میں ڈبل ہوگئی

Web Editor May 14, 2019 1 min read
Pakistan post revenue doubled in four months
Share this:

اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کے محکمہ ڈاک نے کمال کردکھایا۔ پاکستان پوسٹ کی آمدنی چار ماہ میں ڈبل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مراد سعید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملکی ادارے بہتر ہونے لگے ہیں۔

پاکستان پوسٹ کا گذشتہ سال اس وقت تک ریونیو 8 ارب تھا،رواں سال پاکستان پوسٹ کا ریونیو اپریل تک 14 ارب ہو گیا ہے۔ پاکستان پوسٹ نے اپریل تک 600 کروڑ کا اضافہ کر لیا۔تمام اداروں کو خسارے سے نکال کر منافع بخش بنائیں گے۔گذشتہ سال نومبر میں جاری کی گئی ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مختلف وزارتوں میں کفایت شعاری کی مہم جاری ہے جس پر عمل کرتے ہوئے وزرات مواصلات نے مخلتف اخراجات میں کمی سے ساڑھے 3 ارب روپے بچا لیے۔ کفایت شعاری مہم کے تحت وزارت مواصلات نے اپنی اضافی گاڑیاں نیلام کر دی ہیں جب کہ اعزازیہ اور انٹرٹینمنٹ فنڈز بھی ختم کر دئیے ہیں۔اضافی گاڑیوں سے آنے والے 20کروڑ 88 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع کروا دئیے۔فیول اور مرمت کے کاموں میں کمی کے باعث مزید 52 لاکھ روپے کی بچت ہوئی۔جب کہ وزارت کی جانب سے تجاوات کے خلاف آپریشن میں ایک ارب 28کروڑ روپے وصول کیے گیے اور غیر قانونی ٹھیکے اور گھپلوں میں 40کروڑ روپے کی ریکوری کر لی گئی

جبکہ دو ماہ کے دوران وزارت مواصلات کی آمد ن میں 77کروڑ روپے کا اضافہ بھی ہوا۔ اکتوبر کے مہینے میں وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید کی زیر نگرانی نیلامی کے عمل میں شامل 33 گاڑیاں فروخت ہو گئی تھیں۔ 33 گاڑیوں کی نیلامی سے وزارت مواصلات کو 4 کروڑ 47 لاکھ روپے حاصل ہوئے۔ نیلامی کے دوران 4 پراڈو 4 ڈبل کیبن اور 2 ہائی ایس سمیت متعدد گاڑیاں فروخت کی گئیں۔ گاڑیوں کے خریداروں کو 10 فیصد ٹیکس ایف بی آر کو ادا کرنا ہوگا۔ وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید نے اس موقع پر کہا تھا کہ گاڑیوں کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم قومی خزانہ میں جمع کروائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بڑی بڑی گاڑیوں کے مزے ختم، اب افسران کو کارکردگی دکھانا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ 100 روزہ منصوبہ بندی میں شامل اہداف تیزی سے حاصل کر رہے ہیں۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کے سینیٹ اور قومی اسمبلی ارکان کو آئی ایم ایف پروگرام پر اعتماد میں لے لیا، کہتے ہیں کہ غریب عوام کا احساس ہے، جلد حالات کو بہتری کی جانب لے جائیں گے

خراب معاشی حالات کے باعث وقتی مشکلات کا سامنا ہے،پوری کوشش ہے کہ مہنگائی سے غریب طبقہ متاثر نہ ہو۔ ملکی معاشی صورتحال کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں پر وزیراعظم آفس میں بڑی بیٹھک لگی،مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے آئی ایم ایف پروگرام اور ایمنسٹی اسکیم پر بریفنگ دی،صاف کہہ دیا کہ ریونیو نہ دینے والے اداروں سے سبسڈی واپس لی جائے گی۔وزیراعظم کی معاشی ٹیم سے اپنوں اور اتحادیوں نے تیکھے سوالات کئے، پوچھا کہ آئی ایم ایف پروگرام سے عام آدمی کی زندگی کتنی متاثر ہوگی؟، مہنگائی مزید کتنی بڑھے گی؟۔ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے واضح کیا کہ گیس اور بجلی کیلئے 200 ارب روپے کی سبسڈی برقرار رہے گی، انکم سپورٹ پروگرام کیلئے بجٹ 100 ارب سے بڑھا کر 180ارب روپے کیا جا رہا ہے، پراپرٹی کی قیمت کا 4فیصد ٹیکس دے کر اثاثے ظاہر کئے جاسکتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Reveals secret marriage of Shahbaz Sharif
Previous Post شہباز شریف کی خفیہ شادی کا انکشاف
Next Post لاہور ہائیکورٹ نے تحریک لبیک پاکستان کے قائد مولانا خادم حسین رضوی کی ضمانت منظور کر لی
Lahore High Court passed the bail of Maulana Khadim Hussain Rizvi, leader of Tehreek-e-labaik Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.