yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

تاریخ ساز سیاسی ڈیرہ اپنی پہچان آپ

Yes 1 Webmaster March 27, 2015 1 min read
Politics
Share this:
Politics
Politics

تحریر : ملک ارشد
پاکستان کی سیاست میں اپنا نام بنانا اتنا مشکل ہے جتنا کے ٹوپہاڑ پرچڑھنا ہو، پاکستان میں بڑے بڑے سرمایہ دار آئے اور سیاست میں اپنا نام کمانے کیلئے کیا کیا نہیں کیا اور آپنا سب کچھ دائو پر لگا کر سیاست میں کامیاب نہ ہو سکے لیکن چند ایسے سیاسی بھی ہیں جو اپنی ذہانت، سمجھداری اور قابلیت کے بل بوتے پر سیاست میں قدم رکھتے ہی اپنا نام اور مقام بنا لیتے ہیں گزشتہ دنوں راقم کی بھی ایک ایسے ہی قابل احترام شخصیت محترمہ سے ملاقات ہوئی۔

جنہوں نے انتہا ئی مختصر عر صہ میں اپنی پا رٹی اور اپنے حلقے میں ایک قد کا ٹھ بنا لیا ہے ۔جو کسی تعارف کی محتا ج نہیں انہو ں ہمیشہ اپنی قا بلیت پر عہد ہ اور عز ت پا ئی ۔ایم پی اے پیر غلا م فر ید کے گھر پیدا ہو نے والی شا زیہ اشفاق جنہو ں نے انتہا ئی کم عر صہ میں اپنے حلقے اور اپنی پا رٹی میں نا م بنا یا ہے جس کو مز ید مستحکم رکھنے کیلئے تا حا ل بھی دن رات عوامی خد مت میںمصروف عمل ہیں ۔شا زیہ اشفاق مٹو نے 2008کے الیکشن میں اپنے سیا سی کیر ئیرکا ا غاز کیا وہ ایم پی اے منتخب ہو ئیں اور انکو حکو مت پنجا ب کی طرف سے اہم ذمہ داریا ں بھی سو نپی گئیں جن کو پو راکر نے میں انہو ں نے اپنی کو ئی کسر نہیں چھو ڑی اسی پر فار منس کو دیکھتے ہو ئے پا رٹی نے انکو 2013میں ایم این اے شپ دے دی ،وہ اب بھی اپنی محنت اور ذاتی قا بلیت کے بل بو تے پر عوامی خد مت اور اپنی جما عت کی پا لیسیوں کے دفا ع کیلئے سیا ست کے میدان میں گا مز ن ہیں ۔انکو تقر یبا چار سال سے اپنے ضلع کے جنر ل سیکر ٹر ی کا عہد ہ بھی دیا گیا جس کی ذمہ داریا ں وہ اپنی پوری توانا ئی کے سا تھ نبھا رہی ہیں ۔انہو ں نے ہمیشہ خو اتین کے مسا ئل کو اجا گر کیااور انکے حل کیلئے ہر ممکن کو شش کی اور اپنی حکو مت کو خواتین کے مسا ئل کے حل کیلئے ورک کر نے پر آ ما دہ کیا۔سیا ست میں ا کر انہو ں نے یہ ثا بت کیا کہ خواتین بھی مردوں کے شا نہ بشا نہ رہ کر کا م کر سکتی ہیں جو کہ ملک کی تر قی کیلئے بھی ضرور ی ہے۔

راقم کی ایم این اے شا زیہ اشفا ق مٹو اور انکے خا وند اشفا ق مٹو کے سا تھ پہلی ملا قات تھی انہو ں نے راقم کو اپنے سیا سی سفر کے حوالے سے ا گا ہ کیا۔ جس میں ایم این اے شا زیہ اشفاق مٹو نے تحمل مز اجی کے سا تھ گفتگو کر تے ہو ئے بتا یا کہ مجھے والدین کی خصو صی دعا ئوں سے 2008سے ا ج تک کا میا بیا ں ہی کا میا بیا ں نصیب ہو رہی ہیں اور ہمیشہ اپنے اصو لو ں پر کبھی بھی سودا بازی نہیں کی عوامی مفاد کو تر جیج دی اور ہر فورم پر عوام کے حقو ق کی با ت کی ۔مسلم لیگ ن کی اعلی قیا دت کے سا منے ہمیشہ اپنے حلقے کے مسا ئل کو اجا گر کیا اور جو کچھ ہو سکا وہ ہر صورت پو رے کر نے کیلئے تگ ودو کی ۔مسلم لیگ ن نے مجھے ایم این اے اورضلعی جنر ل سیکر ٹر ی کا عہد ہ دیا ہوا ہے جس کی ذمہ داریوں کو پو را کر نے کیلئے ایک قد م بھی پیچھے نہیں ہٹو ں گی اور ہمیشہ عوام نے مجھے بڑ ھ چڑ ھ کر عز ت دی ۔میں نے ہمیشہ حلقے کی عوام کو کبھی بھی اکیلا نہیں چھو ڑ ہر فورم پر انکی ا واز کو بلند کر نے میں ذرا سی بھی ہچکچا ہٹ محسو س نہیں کی اور اپنی ذمہ داری کے سا تھ عوام کے مسا ئل اعلی قیا دت کے گوش گزار کیے جس پر اعلی قیا دت نے بھی کبھی انکا ر نہیں کیا اور تمام مسا ئل حل کیے جو انکے سا منے رکھے ۔ممبر قو می اسمبلی نے مز ید بتا یا کہ مسلم لیگ ن کی قیا دت نے الیکشن کمپین میں عوام کے سا تھ جو جو وعدے کیے ہیں وہ ہر صورت پو رے ہو ں گے اور عوام کو چند سیا ست دان گمر اہ کر نے کی سرتوڑ کو شش جا ری رکھے ہو ئے ہیں،لیکن وہ کبھی بھی کا میا ب نہیں ہو ں گے کیو نکہ پنجا ب مسلم لیگ ن کا گڑ ھ ہے اور ہمیشہ عوام نے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو بڑ ھ چڑ ھ کر ووٹ دیئے اور نما یا ں کا میا بیا ں دیں۔

شا زیہ اشفاق کا کہنا ہے کہ ہما رے سیا سی حر یف تو بس سپیکر اور ٹی وی پر ا کر مو جو دہ حکو مت پر الز اما ت لگا تے ہیں، لیکن انہو ں نے یہ کبھی بھی نہیں کہا کہ 1999میں میا ں نواز شر یف پا کستا ن کو کسی حا لت میں چھو ڑ کر گئے تھے اور اب جب انکو دوبارہ اقتدار ملا اسوقت پا کستا ن کے کیا حا لا ت تھے اب جب ہم نے اقتدار سنبھا لا تو پا کستا ن میں مسا ئل نہیں مسا ئلستا ن تھے اور میا ں محمد نواز شر یف اور میا ں شہباز شر یف نے تما م مسا ئل حل کر نے کی یقینی دہا نیا ں کروائی ہیں کہ پا کستا ن کے مسا ئل ہم حل کر کے عوام کو مو جو دہ دلد ل سے نجا ت دلوائیں گے اب ہر ا نے والا دن عوا م کے حا لا ت میں تبد یلی لا رہا ہے اور حکو مت کی تما م کو ششوں کے ثمرات اب عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں ۔بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ کے خا تمہ کیلئے کا فی منصو بو ں پر کا م جا ری ہے منصو بے مکمل ہو تے ہی لو ڈ شیڈ نگ ختم ہو جا ئے گی ۔ایم این اے شا زیہ اشفا ق مٹو نے راقم کو مز ید ا گا ہ کیا کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت کو ختم کر نے کیلئے کئی ما ہ دھر نا بھی دیا گیا جس میں ہما ری بہنیں ،بھا ئی اور بچے مشکلا ت کا شکا ر ہو ئے ۔جو حکو متیں عوامی بھا ری مینڈ یٹ سے بنتی ہیں تو وہ دھر نا اور بے جا الزاما ت لگا کر ختم نہیں کی جا سکتیں بلکہ سیا ست میں تو ایشو ایک میز پر بیٹھ کر حل کیے جا تے اور عوام کو مو جو دہ حکو مت پر الز اما ت لگا کر گمراہ نہیں کیا جا سکتا۔دھر نوں کی وجہ سے پا کستا ن میں تر قیا تی منصو بو ں میں تا خیر ہو ئی جس سے عوام کو نقصا ن ہوا ہے ۔جس طر ح مسلم لیگ ن کی حکو مت پو رے پا کستا ن میں تر قیا تی کا مو ں کے جا ل بچھا رہی ہے اس طر ح رکا وٹ نہ ڈالی جا ئیں تو مسلم لیگ ن اسی دورہ میں عوام کو تما م مسائل سے چھٹکا را دلوا دے گی ۔مسا ئل اعلا نا ت یا الز اما ت لگا کر حل نہیں کیے جا تے بلکہ اپنی ذہا نت ، سمجھدار ی اور خلو ص نیت کے ساتھ عوام کو مسا ئل سے چھٹکا را دلایا جا سکتا ہے ۔سیا ست کو ئی بچوں کا کھیل نہیں کہ جب دل ہوا تو شروع کر دیا اور جب دل نہ ما نا تو چھو ڑ دیا ۔مسلم لیگ ن کی حکو مت کے دروازے عوامی مسا ئل کے حل کیلئے چو بیس گھنٹے کھلے ہیں جو بھی دروازے پر دستک دیتا ہے اس کو ضرور شفا ملتی ہے اور ہم نے غر یبو ں اور امیر وں میں کو ئی فرق نہیں رکھا ہوا ہے اور ہمیشہ غر یب کو مسلم لیگ ن کی جما عت نے سپو رٹ کیا۔

دہشت گر دی پر افواج پا کستا ن بڑ ی تیز ی کے ساتھ قا بو رہی ہے اور انشا اللہ کا میا بی پا ک افوا ج کو ہی ملیںگی اورہم سب پا کستا ن کی پا ک افواج کو جر ات مندانہ فیصلوں پر خر اج تحسین پیش کر تے ہیں اور ہما ری دعا ئیں اور تما م سپو رٹ اپنی افواج کے سا تھ ہیں جلد پا کستا ن ایک پر امن ملک ہو گا ۔جو کہ ہما را انتخا بی منشور بھی ہے کہ کر اچی سمیت پو رے ملک میں امن واما ن کی صورتحا ل کو ٹھیک کر نا ہے اورہم انشا اللہ اپنے انتخا بی منشو ر کو پور ا کر کے چھو ڑیں گے اور پا کستا ن امن کا گہوارہ بنا ئیں گے اور کر اچی کو مسلم لیگ ن کی حکو مت پا ک فو ج کے تعا ون سے دوبا رہ روشنیو ں کا شہربنا ئے گی۔

Malik Arshad
Malik Arshad

تحریر : ملک ارشد

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Pakistan Day
Previous Post شکیل چغتائی کارکنان کے یوم پاکستان کی صدارت کیلئے اوفن باخ جائیں گے
Next Post ہم محسنوں کو نہیں بھولتے شبانہ چوہدری
Shabana Chaudhry

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.