yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
ویڈیوز - Videos

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے حریت راہنما یاسین ملک کی رہائی کیلئے سیکرٹری جنرل کو خط لکھ دیا

F A Farooqi January 21, 2021January 21, 2021 1 min read
Share this:
PAKISTAN, PERMANENT, REPRESENTATIVE, MUNIR AKRAM, WROTE, LETTER, TO, ANTONIO GUTRESS, FOR, RELEASE, OF, HURRIAT, LEADER, YASIN MALIK, EARLIER

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوامتحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سیکرٹری جنرل سے درخواست کی کہ وہ دہلی کی تہاڑ جیل میں قید شدید بیمار حریت رہنما یاسین ملک کی غیرقانونی قید سے فوری رہائی کے لیے بھارت پر زور ڈالیں اور اپنا اثرورسوخ استعمال کریں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے گزشتہ روز اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام جاری خط میں حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کی اپنے شوہر کی رہائی کی اپیل بھی منسلک کرتے ہوئے کہا کہ مناسب عمل اور حفاظتی اقدامات کے بغیر بھارت کے ظالمانہ قبضے، طاقتوں ، قوانین اور طریقہ کار میں زندگی گزارنے اور بھارتی قبضے کے خلاف مزاحمت کرنے والے کشمیریوں اور سیاسی رہنمائوں پر بھارتی مظالم ان کے بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔ خط میں مشعال ملک نے کہا کہ بھارتی قید میں حریت رہنما یاسین ملک کی صحت بہت خراب ہے اور مسلسل جسمانی اور ذہنی تشددسے ان کی حالت بہت خراب ہو گئی ہے ۔ پاکستانی مندوب منیر اکرم نے سیکرٹری جنرل کو اپنے گزشتہ خط سے متعلق یاد دہانی کرائی جس میں انہوں نے بھارت میں کشمیری سیاسی کارکن آسیہ اندرابی کی2016 سے مسلسل قید کی طرف توجہ دلائی ۔ انہوں نے خط کے ساتھ پاکستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا کی منظور کردہ قرارداد بھی منسلک کی ہے جس میں کہا گیا کہ پاکستانی حکومت اقوام متحدہ کی مدد سے بھارت کے زیر تسلط مقبوضہ جموں کشمیر میں حریت رہنما یاسین ملک اور دیگر سیاسی رہنمائوں کی غیر قانونی بھارتی قید سے رہائی کے لیے کوششیں کرے۔ پاکستانی مندوب نے نشاندہی کی کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر ، خصوصی رپورٹرز اور بین الاقوامی تنظیموں ایمنسٹی انٹرنیشنل، ہیومن رائٹس واچ نے بار بار بھارت سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے ظالمانہ قوانین کو منسوخ کریں جنہیں بھارتی فوجی سیاسی رہنمائوں کو غیر قانونی طور پر قید کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں اور یہی نہیں بھارتی حکام نے قانون کی حکمرانی کے بنیادی اصولوں کا مذاق اڑایا ہے اور کشمیریوں کے منصفانہ مقدمے کے حق اور کارروائی کو بھی مجروح کیا ہے۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post وزیراعظم کی جوبائٰیڈن کو مبارکباد، افغانستان اور ایران کے مسئلے پر کردارادا کرنے کی یقین دہانی، ترجمان دفتر خارجہ
Next Post چین پاکستان کو 5لاکھ کورونا ویکسین فوری اور 6 لاکھ مزید ویکسین فروری کے آخر تک مہیا کریگا،چینی وزیرخارجہ

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.