yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لوڈ شیڈنگ اور پانی کی قلت کے خلاف پیپلز پارٹی کے دھرنے

MH Kazmi April 23, 2017 1 min read
Pakistan Peoples Party Protest against loadshedding and water shortage
Share this:

سندھ میں شدید گرمی کے دوران بجلی کی طویل اورغیراعلانی لوڈ شیڈنگ اور پانی کی قلت کے خلاف پیپلز پارٹی نے مختلف شہروں میں احتجاجی دھرنے دیے ہیں، دھرنے کی وجہ سے سکھر قومی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے، لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔

Pakistan Peoples Party Protest against loadshedding and water shortage
Pakistan Peoples Party Protest against loadshedding and water shortage

سندھ بھر میں سخت گرمی کی لہر کئی روز سے جاری ہے ،ایسے میں بجلی کی طویل غیراعلانی لوڈ شیڈنگ اور پانی کی قلت کے خلاف مختلف شہروں میں پیپلزپارٹی نے دھرنا دیا ہوا ہے۔ حیدرآباد میں حیسکو چیف آفس کے سامنے پیپلز پارٹی کے دھرنے میں سینئر رہنما مولا بخش چانڈیو نے بھی شرکت کی ۔ دھرنے میں وفاق کے خلاف سخت نعرے لگائے گئے ۔ لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی نے جناح باغ چوک پر دھرنا دیا ، جہاں ن لیگ کے کارکن بھی پہنچ گئے ۔دھرنے میں دونوں جماعتوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کی ۔صورتحال کو کنٹرول کرنےکےلیے پولیس کی نفری بھی موقع پر موجودتھی۔

سکھرروہڑی قومی شاہراہ پر احتجاجی دھرنے کے باعث کراچی اورلاہور کے درمیان ٹریفک کی روانی متاثررہی۔ جیکب آباد، کندھ کوٹ اور شکارپور میں بھی بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ بدین،تھرپارکر،خیرپور ،ٹنڈو الہٰ یار اور گھوٹکی میں بھی پیپلز پارٹی کے کارکن دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Mishal murder case: suspect Bilal made the outrageous mob
Previous Post مشال قتل کیس: ملزم بلال نے ہجوم کو اشتعال دلایا
Next Post مشال کیس: 8 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ آج ختم
Five suspects more arrested in Mishal Khan murder case

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.