yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قاری فاروق احمد فاروقی کو چیف آرگنائزر برائے یورپ مقرر کردیا گیا، چوہدری شفقت ببلی

MH Kazmi November 8, 2016November 8, 2016 1 min read
PAKISTAN PEOPLES PARTY OVERSEAS MEETING FOR ARRANGEMENTS OF CONVOY FOR ANNIVERSARY OF SHAHEDD BENAZIR BHUTTO
Share this:

لندن(نمائندہ یس اردو نیوز) لندن کے مضافاتی علاقے سلا ئو میں پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کے ممتاز راہنمائوں کا 27دسمبر کو محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کیلئے خصوصی اجلاس بلایا گیا ۔ اجلاس کی صدارت چوہدری شفقت ببلی اور چوہدری سعادت حسین نے کی اساجلاس میں چوہدری شفقت ببلی اور تمام کارکنان نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ محترمہ شہید کی برسی کے موقع پر اوورسیز جیالوں کا خصوصی قافلہ تشکیل دیا جائے گا جس میں یورپ امریکہ ،برطانیہ سے 100سے زاہد جیالے شرکت کریں گے ۔ قافلہ 24 دسمبر کو ہیتھرایئر پورٹ سے روانہ ہوگا۔ پرویز چوہدری اور سید سعادت حسین شاہ کی قیادت میں سپیشل کمیٹی تشکیل دی گئی کمیٹی میں  چوہدری شفقت ببلی، چوہدری سعادت حسین ،چوہدری سلیم ناصراور عالیہ رضاوغیرہ شامل تھے۔کمیٹی جو کہ تمام انتظامات پر نظر رکھے گی اور

PAKISTAN PEOPLES PARTY OVERSEAS MEETING FOR ARRANGEMENTS OF CONVOY FOR ANNIVERSARY OF SHAHEDD BENAZIR BHUTTO
PAKISTAN PEOPLES PARTY OVERSEAS MEETING FOR ARRANGEMENTS OF CONVOY FOR ANNIVERSARY OF SHAHEDD BENAZIR BHUTTO

اسکمیٹی نے سینیئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی کو چیف آرگنائزر برائے یورپ مقرر کردیا  ہے ۔قاری فاروق احمد فاروقی یورپ، بیلجئم، سپین، فرانس وغیرہ میں رہنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راہنمائوں اور کارکنوں سے رابطہ کر کے قافلہ تشکیل دیں گے اور تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دیں گے۔

اس موقع پر خصوصی کمیٹی نے اس امر کا اظہار بھی کیا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو  شہید نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ برطانیہ میں گزارا ہے ۔اور یہاں کے جیالوں کی محترمہ شہید سے وابستگی بھی غیر معمولی تھی۔اس لئے تمام کارکنوں کے جذبات کو مد نظررکھتے ہوئے کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام گروپوں کو متحدکر کے قافلہ تشکیل دیا جاے گا اس سے پاکستان پیپلز پارٹی میں نئی جان پیدا ہوگی اور نیشنل اور انٹر نیشنل سطح پر پارٹی کی استعداد کار میں بھی اضافہ

PAKISTAN PEOPLES PARTY OVERSEAS MEETING FOR ARRANGEMENTS OF CONVOY FOR ANNIVERSARY OF SHAHEDD BENAZIR BHUTTO
PAKISTAN PEOPLES PARTY OVERSEAS MEETING FOR ARRANGEMENTS OF CONVOY FOR ANNIVERSARY OF SHAHEDD BENAZIR BHUTTO

متوقع ہے۔  پہلی دفعہ یوکے سے ایسا پروگرام ارینج ہورہا ہے کہ جیالے اور جیالیاں یہاں سے شرکت کریں گے۔ وفد میں یورپ امریکہ اور آل اوور ورلڈ  سے کرکنان جائیں گے۔ جہا ں جہاں بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے موجود ہیں ہم ان سے رابطہ کر یں گے جن کارکنان نے پاکستان پیپلز پارٹی کیلئے قربانیاں دی ہیں ان کو ضرور قافلہ کا حصہ بنایا جائےگا اور اگر کسی کی فنانشل مدد کی ضرورت پڑی تو بھی اس امر کو یقینی بنایا جائے گا۔

PAKISTAN PEOPLES PARTY OVERSEAS MEETING FOR ARRANGEMENTS OF CONVOY FOR ANNIVERSARY OF SHAHEDD BENAZIR BHUTTO
PAKISTAN PEOPLES PARTY OVERSEAS MEETING FOR ARRANGEMENTS OF CONVOY FOR ANNIVERSARY OF SHAHEDD BENAZIR BHUTTO

PAKISTAN PEOPLES PARTY OVERSEAS MEETING FOR ARRANGEMENTS OF CONVOY FOR ANNIVERSARY OF SHAHEDD BENAZIR BHUTTO
PAKISTAN PEOPLES PARTY OVERSEAS MEETING FOR ARRANGEMENTS OF CONVOY FOR ANNIVERSARY OF SHAHEDD BENAZIR BHUTTO
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Iran has not changed the behaviour even after neoclear , USA
Previous Post ایرانی برتاؤنیوکلیئرمعاہدے کے بعد بھی تبدیل نہیں ہوا، امریکا
Next Post محمد عامر کا ایسکس کاونٹی سے معاہدہ ہو گیا
Mohammad Amir was contracted to Essex County

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.