yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے راہنماؤں کی سعید غنی اور جاوید حسین کو کامیابی پر مبارکباد

MH Kazmi July 9, 2017July 9, 2017 1 min read
Pakistan, Peoples, Party, Norway, organized, a, deliberative, party, on, winning, karachi, and, gilgit, elections, by, ppp
Share this:

پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے راہنماؤں کی سعید غنی اور جاوید حسین کو کامیابی پر مبارکباد

Pakistan, Peoples, Party, Norway, organized, a, deliberative, party, on, winning, karachi, and, gilgit, elections, by, pppاسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے راہنماؤں کی سعید غنی اور جاوید حسین کو کامیابی پر مبارکباد۔ پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے راہنماؤں نے حلقہ پی ایس 114 سے سعید غنی اور گلگت بلتستان سے جاوید حسین کی شاندار کامیابی پر خوشی کا اظہارکیا ھے۔ اور مبارکباد کے پیغامات ارسال کیے ھیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے راہنما چوہدری زمان۔ مرزا ذوالفقار ۔ اصغر شاھد۔جاوید اقبال۔چوہدری عجب خان۔ راجہ سلیم۔ میاں اسلام۔الیاس کھوکھر۔ راجہ خالد اسحاق۔ریاض احمد نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی آج دو حلقوں کراچی اور گلگت بلتستان سے کامیابی دراصل ضیا باقیات کی شکست ھے ۔ اور جو لوگ پیپلز پارٹی کے خاتمے کا اعلان کر چکے تھے ان کے لئے پیغام ھے کہ اسٹیبلشمنٹ کے تمام ھتکنڈوں سازشوں اور میڈیا کے پروپیگنڈے کے باوجود پی پی پی نے ہمیشہ کم بیک کیا ھے۔ پی پی پی ناروے کے راھنماں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی 2018 کے انتخابات میں ایک بار پھر سرپرائز دے گی اور عوامی مینڈیٹ حاصل کر نے میں کامیاب ھو جاے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی ناروے نے چیرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو بھی مبارکباد کے پیغامات ارسال کیے ھیں۔ رپورٹ۔ اصغر شاھد ۔ ناروے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Syed Zahid Abbas, Khan Zahid Iqbal, and, Malik Mazhar of, overseas, PPP, said, champions, Trophy, of, politics, awarded to, Saeed ghani
Previous Post دو عظیم فتوحات کا تاریخی دن، پاکستان پیپلز پارٹی نے گلگت سے کراچی تک تینوں بڑی پارٹیز کو میدان عمل میں چاروں شانے چت کر دیا سیاست کی چیمپئنز ٹرافی سعید غنی کے نام، سید زاہد عباس، خان زاہد اقبال، ملک مظہر
Next Post جرمنی، ہیمبرگ میں مودی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ انتہائی کامیاب رہا قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کال پر یورپ بھر کے لوگوں نے لبیک کہا، زاہد ہاشمی، تحریک انصاف فرانس،
Germany, Million, march, against, narender modi, by, PTI, Azad Kashmir

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.