yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

جرمنی، ہیمبرگ میں مودی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ انتہائی کامیاب رہا قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کال پر یورپ بھر کے لوگوں نے لبیک کہا، زاہد ہاشمی، تحریک انصاف فرانس،

MH Kazmi July 10, 2017 1 min read
Germany, Million, march, against, narender modi, by, PTI, Azad Kashmir
Share this:

جرمنی، ہیمبرگ میں مودی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ انتہائی کامیاب رہا قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کال پر یورپ بھر کے لوگوں نے لبیک کہا، زاہد ہاشمی، تحریک انصاف فرانس،

1 Germany, Million, march, against, narender modi, by, PTI, Azad Kashmir 6 7 2پیرس۔ ( یس اردو نیوز) فرانس میں مقیم ممتاز کشمیری راہنما، کشمیر تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر ذاہد اقبال ہاشمی نے کہا کہ جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں مودی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ انتہائی کامیاب رہا، مختلف یورپی ممالک سے لوگوں کی بڑی تعداد نے قاہد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کال پر لبیک کہتے ہوئے مظاہرے میں شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے کے دوران لوگوں کا جوش و جذبہ دیدنی تھا جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ کشمیری قوم اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لئے دہائیوں سے جاری جدوجھد کو کبھی رکنے نہیں دے گی اور ایک نہ ایک دن مظلوم کشمیریوں کو ان کا حق مل کر رہے گا جس کا وعدہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی شکل میں دنیا نے کر رکھا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ذاہد اقبال ہاشمی نے کہا کہ کشمیری قوم ایک پر امن قوم ہے لیکن افسوس کا مقام ہے کہ بھارت کشمیریوں کی پرامن جدوجھد کو منفی رنگ دینے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔ اقوام عالم کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینا چاہیے اور بھارتی ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے کردار ادا کرنا چاہیے۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے کیٔ بار انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندوں کو وہاں جانے سے روک چکا ہے جو کہ ایک جمہوری سسٹم کی نفی ہے۔ گزشتہ ایک سال کے دوران کشمیر میں سینکڑوں لوگ اپنی زندگی سے محروم ہو چکے ہیں جبکہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے ہیں اور ان میں بڑی تعداد ان سکول جانے والے بچوں کی ہے جن کی آج آنکھیں سلامت نہیں ہیں۔ کشمیر کی ابتر صورتحال کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد ہے اور دنیا کو ان قراردادوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے اپناکردار ادا کرنا چاہیے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistan, Peoples, Party, Norway, organized, a, deliberative, party, on, winning, karachi, and, gilgit, elections, by, ppp
Previous Post پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے راہنماؤں کی سعید غنی اور جاوید حسین کو کامیابی پر مبارکباد
Next Post پانچ شخصیات جے آئی ٹی کے سمن کے باوجود پیش نہ ہوئیں
Five personalities were not present despite the JIT summon

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.