yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

پاکستان میں غیر سرکاری تنظیموں اور دینی مدارس کا کردار۔۔۔

Yes 1 Webmaster July 29, 2015 1 min read
Nongovernmental Organizations Religious Institutions
Share this:
Nongovernmental Organizations Religious Institutions
Nongovernmental Organizations Religious Institutions

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد
غیر سرکاری تنظیمیوں سے مراد وہ تنظیمیں ہیں جو ترقی یافتہ ممالک کی جانب سے ملنے والی مالی امداد سے ترقی پذیر ممالک میں اصلاحِ معاشرہ کی غرض سے کام کر رہی ہیں۔ پاکستان میں اس وقت معاشرتی اصلاح کی غرض سے کئی بیرونی ممالک سے تعلق رکھنے والے ادارے زندگی کے مختلف شعبوں میں کام کر رہی ہیں۔ مثلاََ جنمیں بعض ادارے صحت پر کام کر رہے ہیں۔ بعض حقوقِ نسواں کے نام پر سر گرمِ عمل ہیں۔ بعض پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے اپنی توانائیاں صرف کر رہے ہیں ۔اور بعض ادارے انسانی حقوق سے متعلق آگاہی اورمعاشرے میں ان پر عمل در آمد کو یقینی بنانے کیلئے کوشاں ہیں۔

دوسری جانب دینی مدارس بھی ان تنظیموں کی طرح رضاکارانہ طور پر کام کر رہے ہیں۔ مثلاََ پاکستان میں موجود تمام تر مدارس اپنے طلبہ کو نہ صرف مفت تعلیمی سہولیات فراہم کر رہے ہیں بلکہ ان طلبہ کے قیام و طعام کا انتظام بھی بالکل مفت کر رہے ہیں۔اسکے علاوہ طلبہ کی مالی معاونت کے لئے انکو ماہانہ وضائف بھی دئے جاتے ہیں ۔ علاوہ ازیں بعض مذہبی ادارے معاشرتی اصلاح کی غرض سے بھی سرگرمِ عمل ہیں اور زندگی کے مختلف شعبوں میں بلا امدادِ غیر اپنا کردار ادارے کر رہے ہیں۔بعض ادارے صحت کی سہولیات کی مفت فراہمی اور بعض دل کے امراض میں مبتلاء بچوں کے مفت علاج کا بیڑااٹھائے ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ کئی ایسے ایشوز ہیں جن پر مختلف انداز میںکام کیا جا رہا ہے۔

مگر بد قسمتی سے اگر ان دونوں طبقوں کی ان رضاکارانہ خدمات کے پیشِ نظر انکا موازنہ کیا جائے تو ایک طبقے کا کردار مثبت انداز میں پیش کیا جاتا ہے جبکہ دوسرے طبقے کو ہر سطح پر تنقید کا نشانہ بنایا جا تارہا ہے اور جا رہا ہے۔ ایک طبقہ جسے ہم مذہبی طبقے کے نام سے جانتے ہیں اگر کسی قسم کی اشتعال انگیزی یا شدت پسندی میں ملوث پایا جائے تو اسکو براہ راست بلا تصدیق جرم دہشتگرد اور شدت پسند کے القابات سے نوازدیا جاتا ہے۔ اور اب تو اس کے خلاف قانون سازی بھی کر دی گئی ہے۔ جبکہ دوسری جانب دوسرا طبقہ جسے ہم سوشل سیکٹر کے نام سے جان تے ہیں اگر وہ اس قسم کی شر انگیزی ، شدت پسندانہ کاروائیوں میں ملوث پایا جائے تو ایسے منفی سوچ کے حامل افرد کی ان اشتعال انگیز سوچ کو آزادِ اظہارِ رائے سے تعبیر کر دیا جاتا ہے۔

Religious Iinstitutions
Religious Iinstitutions

اگر چند دینی مداس پر دہشتگردوں کو پناہ دینے کا الزام ہے ہم یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ پاکستان میں کام کرنے والی بعض ین۔جی۔اوز۔ کے خلاف بھی پاکستان مخلاف کاروائیوں میں ملوچ ہونے کے ناقابلِ تردید شواہد بھی موجود ہیں۔مگر ان سب حقائق کے باوجود ایک طبقے کو شدت پسند قرار دینا اور دوسرے طبقے کا خود کو انسانی حقوق کا علمبعدار اور خود کو تمام تر عیوب سے پاک گر داننا کم از کم راقم الحروف کی عقل سے بالا تر ہے۔ اور یہی وہ دوہرا معیار ہے جو دن بند ن معاشرتی بگاڑ کا باعث بن رہا ہے جس میں صرف مذہبی طبقہ ہی نہیں بلکہ اس گناہِ بے لذت میں یہ نام نہاد انسانی حقوق کے محافظ بھی برابر کے شریک ہیں۔ اور اگر انکی یہی روش رہی تو یہ معاشرہ مزید گرہوں میں بٹ جائے گا جس سے کم از کم انکی فنڈنگ تو نہیں متاثر ہوگی البتہ اس فعلِ ابلیس کے مضر اثرات پاکستان اور اس میں بسنے ولے عوام کو بھگتے پڑیں گے۔

لہذا حکومتِ وقت ہی مہربانی کر کے احمقوں کی جنت میں بسنے والے ان ملک دشمن عناصر پر قابو پانے کیلئے باقاعدہ قانون سازی کرے اور مدارس کے خلاف ہونے والی کاروائیوں کے ساتھ ساتھ اسوشل سیکٹر میں موجود انتہاء پسندوں کے خلاف نہ صرف عملی اقدامات اٹھائے بلکہ اس شعبے میں موجود شدت پسندوں کے خلاف بھی وہی قانون حرکت میں لایا جائے جو خالصتاََ شدت پسندوںکے خاتمے کئلئے متعارف کرایا گیا ہے۔ کیونکہ یہ گروہ بھی شدت پسندی کے فروغ میں ایک قلیدی کردار ادا کر رہے ہیں ۔ اور اگر متعلقہ ادارو نے بر وقت ایسے اقدامات نہ کئے تو مذہبی شدت پسندوں کے بعد اب سوشل اِکسٹریمسٹ کا ٹولے سے نمٹنے کیلئے بھی تیار رہنا ہو گا۔

Hafiz Muhammed Faisal Khalid
Hafiz Muhammed Faisal Khalid

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
عوامی تحریک فرانس کی جانب سے عید ملن پارٹی (2)
Previous Post پیرس ۔پاکستان عوامی تحریک فرانس کی طرف سے عیدملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔
Next Post شہہ اور مات
Chess

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.