yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

پاکستانی فلمیں انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی حاصل کر سکتی ہیں، سارہ لورین

Yes 2 Webmaster August 18, 2015August 18, 2015 1 min read
Sara Loren
Share this:
Sara Loren
Sara Loren

لاہور : معروف اداکارہ و ماڈل سارہ لورین نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کے معیار، کہانی اور میوزک میں دکھائی دینے والی تبدیلی سے انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی آسان ہوجائے گی۔

نوجوان فلم میکرز نے ثابت کردیا ہے کہ منفرد کہانیاں اورجدید ٹیکنالوجی موجودہ وقت کی اشد ضرورت ہے۔ اس کے بغیرفلم بینوںکو سینماگھروںتک لانا ممکن نہیں انھوں نے کہا کہ عیدالفطرکے موقع پربالی ووڈاسٹارسلمان خان کی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کی نمائش کے باوجود پاکستانی فلموں کودیکھنے کے لیے شائقین کی بڑی تعداد نے سینما گھروں کا رخ کیا۔

ایک طرف توفلم کے معیار کو پسند کیا گیا تودوسری جانب فنکاروں کے کام اور میوزک کوبھی سراہا گیا، جوبہت خوش آئند بات ہے۔ یہی وہ راستہ ہے جس پر چلتے ہوئے پاکستان فلم انڈسٹری تیزی کے ساتھ انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی حاصل کرسکتی ہے۔ اس طرح سے جہاں ہم اپنے بہتر کام سے پاکستان کا سافٹ امیج دنیا تک پہنچا سکتے ہیں، وہیں پاکستان کے خوبصورت کلچر سے بھی دوسروںکومتاثر کرسکیں گے۔

انھوں نے کہا کہ بالی ووڈ میں بننے والی فلموں کی کامیابی میں جہاں میوزک نے اہم کردارادا کیاہے، وہیں ان کے کلچرکی وجہ سے بھی دوسرے ممالک میں ان کو ایک بہترکاروباری مارکیٹ ملی تھی۔ اس وقت بالی ووڈ میں مغربی دنیاکی ڈیمانڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے فلمیں بنائی جارہی ہیں، جس پرانہیں خاصی تنقید کا بھی سامنا رہتاہے۔ لیکن دوسری جانب پاکستان میں جب سے نوجوان فلم میکرز نے اپنا کام متعارف کروانا شروع کیا ہے۔

تب سے لوگ اپنی فیملیز کے ہمراہ سینما آنے لگے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں سارہ لورین نے کہا کہ بالی ووڈ میں کچھ نئے پروجیکٹ سائن کیے ہیں لیکن مجھے جب بھی پاکستان سے کوئی اچھاپروجیکٹ آفرکیا جائے گاتومیں ضرور کام کرونگی۔ پاکستان نے مجھے نام اورپہچان دی ہے اورآج جب میں بالی وڈ میں کام کررہی ہوں تومیرا پہلا تعارف پاکستان سے ہی ہوتا ہے ، جس پرمجھے فخر بھی ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Anil Kapoor
Previous Post زندگی کے بہترین دور سے گزر رہا ہوں، انیل کپور
Next Post پی سی بی گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس کل لاہور میں ہوگا
Shahryar Khan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.