yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

پاکستان اور بھارت کا صوفی کلام ایک جگہ اکٹھا کرنا چاہتی ہوں، ممتا جوشی

Yes 1 Webmaster June 4, 2015 1 min read
Mamata Joshi
Share this:
Mamata Joshi
Mamata Joshi

لاہور : بھارت کی معروف صوفی گائیک ممتا جوشی کا کہنا ہے کہ صوفیانہ کلام گا کر دلی سکون اور راحت ملتی ہے اور میں پاکستان اور بھارت کا صوفی کلام ایک جگہ اکٹھا کرنا چاہتی ہوں۔

خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ممتا جوشی نے کہا کہ موسیقی کا شوق تو بچپن سے ہی تھا، اسی لیے پی ایچ ڈی بھی میوزک میں ہی کی۔ میرا زیادہ رحجان صوفی گائیک کی طرف ہی تھا، پاکستان اور بھارت کے معروف صوفی گائیک جن میں عابدہ پروین، پٹھانے خان سمیت دیگر شامل ہیں کو شوق سے سنتی ہوں۔

پاکستان اور بھارت کا پنجابی لٹریچر ایک جیسا ہی ہے اس لیے صوفی کلام دونوں ممالک میں ہی مقبول اور اپنا ایک مقام رکھتاہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر بھارتی پنجاب میں بابو رجب اور تو پاکستان میں استاد دامن جیسے پنجابی شاعر ہیں جن کی شاعری مجھے بے حد پسند ہے۔

دونوں ممالک کے لٹریچر اور صوفی کلام کو ایک جگہ اکٹھا کر رہی ہوں کیونکہ ان معروف ہستیوں نے امن، محبت اور بھائی چارے کا ہی پیغام دیا جو موجودہ دور کی ضرورت ہے۔ گلوکاری کرتے ہوئے بارہ سال کا عرصہ ہوچکا ہے۔ممتا جوشی نے کہا کہ امریکا سمیت کینیڈا اور انگلینڈ میں پرفارم کر چکی ہوں جب کہ غیر ملکی ٹور کا آغاز انگلینڈ سے کیا تھا ۔

ان دنوں ڈیڑھ ماہ کے دورہ پر امریکا آئی ہوں جس کا اختتام نیویارک میں ہوگا۔ ڈاکٹر ممتا جوشی نے کہا کہ ابھی تک میرے چار آڈیو البم ساگا میوزک کمپنی نے ریلیز کیے ہیں جس میں سے چوتھا البم ’’آغاز‘‘ ابھی چند روز قبل ہی لانچ کیا گیا ہے۔

فلم میں گانے کے حوالے سے ممتا جوشی نے کہا کہ فی الحال کسی فلم کے لیے گانے کا اتفاق نہیں ہوا مگر جب کبھی کسی صوفیانہ گانے کا ماحول بنا تو فلم کے لیے بھی ضرور گاؤں گی۔ پاکستان کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ وہاں بھی چاہنے والوں کی کثیر تعداد موجود ہے اور دلی طور پر خواہش ہے کہ وہاں جاؤں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Irfan Tahir with Mrs. Noreen Mahmood
Previous Post عرفان طاہر کی مشہور و معروف ٹی وی اداکارہ و ماڈل مسز نورین محمود کے ساتھ خصوصی ملاقات
Next Post عرفان طاہر کی قمر خلیل کے ہمراہ خواجہ محمود حسین کے ساتھ خصوصی ملاقات
Group Photo

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.