yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی سے اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا، دفتر خارجہ

Yes 1 Webmaster August 27, 2015 1 min read
Qazi Khalilullah
Share this:
Qazi Khalilullah
Qazi Khalilullah

اسلام آباد : پاکستان نے اقوام متحدہ کو پاک بھارت سلامتی مشیروں کی ملاقات منسوخی سے متعلق اپنے موقف سے آگاہ کر دیا، ترجمان خلیل اللہ قاضی کہتے ہیں وزیراعظم نواز شریف کے رواں برس دورہ امریکہ کے دوران پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔

ترجمان نے کہا کہ بھارت کو پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا کہ اگر شرائط لگائی گئیں تو پاک بھارت سلامتی مشیراوں کی ملاقات ممکن نہیں ہوگی۔ اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے پاک بھارت سلامتی مشیروں کی ملاقات منسوخی سے متعلق پاکستانی موقف سے آگاہ کیا۔

پاکستان میں بھارتی مداخلت سے متعلق بین الاقوامی برادری کو آگاہ کرنے کے ساتھ اقوام متحدہ کو پاکستان کے تحفظات سے آگاہ کیا جائیگا۔ وزیر اعظم نواز شریف صدر اوباما کی دعوت پر رواں سال امریکہ کا دورہ کرینگے۔

نیو یارک میں نواز مودی ملاقات کی کوئی تجویز زیرغور نہیں ، اتحادی سپورٹ فنڈ کا معاملہ امریکہ کے ساتھ اٹھایا ہے ۔ خلیل اللہ قاضی نے بتایا کہ ڈی جی پنجاب رینجرز اور بی ایس ایف کے آئی جی کی ملاقات آئندہ ماہ نئی دہلی میں ہوگی۔

انہوں نے داؤد ابراہیم کی پاکستان میں موجودگی کی تردید کی، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں پاکستانی سفارتی عملے کی حفاظت ترجیحات میں شامل ہے۔ پاکستانی سفارتخانے اور عملے کی حفاظت افغانستان کی ذمہ داری ہے۔

اس حوالے سے افغان حکام سے بات کی ہے۔ پاکستانی شہری مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے جنگ زدہ ممالک کے سفر سے گریز کریں، شہریوں کیلئے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ اسرائل میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے حوالے سے دوست ممالک کے ذریعے حقائق معلوم کر رہے ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Dr Asim
Previous Post سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو رینجرز کے حوالے کر دیا گیا
Next Post سیدہ خدیجہ الکبری حصہ چہارم
Hazrat e Khadijah

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.