yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

روایت نہ ٹوٹ سکی،پاکستان کولکتہ میں بھی ہارگیا

Yesurdu March 20, 2016 1 min read
Share this:
Pakistan in Kolkata
Pakistan in Kolkata

کول کتہ……بھارت کےخلاف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میںفتح کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہو سکا،کولکتہ میں بھی پاکستان بھارت کے ہاتھوں 6وکٹ سے شکست کھا گیا۔
پاکستان کی جانب سے دیاجانے والا119رنز کا ہدف محفوظ نہیں تھا تاہم پاکستانی بولنگ اٹیک کو دیکھتے ہو ئے اور بھارت پرنفسیاتی دبائو کے سبب کانٹے دارمقابلہ متوقع تھا تاہم بیٹنگ کے بعد بولنگ بھی امید پر پوری نہ اتر سکی اور بھارت کےخلاف کولکتہ میںشا ندار پاکستانی ریکارڈ بھی آج کام نہ آسکا ۔محمد سمیع نے دو متواتر گیندوں پرشیکھر دھون اور سریش رائنا کوبولڈ کرکے کچھ امید پیدا کی لیکن یہ امید عارضی ثابت ہو ئی اور ویرات کوہلی پاکستانی خواہش کے آڑے آگئے اور بھارت کو پاکستان کے خلاف6وکٹوں سے فتح دلوادی۔ویرات کوہلی کو55رنز کی ناقابل شکست اننگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔اس سے قبل کول کتہ میںپاک بھارت کے میچ کا ٹاس مہندرا سنگھ دھونی نے جیتا اور پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ،پاکستانی اپنرز شرجیل خان اور احمد شہزاد نے محتاط اندازمیں بیٹنگ شروع کی اور38رنز کا آغاز فراہم کیا،پہلے آئوٹ ہونے والے بیٹسمین شرجیل خان تھے،انہوںنے17رنز بنائے،احمد شہزادبھی زیادہ بڑی اننگ نہ کھیل سکے اور25رنز بنا کرپویلین لوٹ گئے۔ون ڈائون پوزیشن پرکھیلنے کپتان شاہد آفریدی آئے لیکن بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ کی جھلک نہ دکھا سکے اور صرف8رنز بنا کرپانڈیا کی گیند پرویرات کوہلی کو کیچ دے بیٹھے، اس موقع پر عمر اکمل کو بیٹنگ میںپروموٹ کیا گیا اورچوتھے نمبر بھیجا گیا لیکن وہ بھی کھل کر بیٹنگ نہ کرسکے اور22رنز بنا کرکیپر دھونی کو کیچ دے بیٹھے ۔شعیب ملک نے پر اعتماد اننگ کھیلی انہوں نے پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 26رنز بنائے،وہ اونچا شاٹ کھیلنے کی کوشش میں اشیش نہرا کا شکار بنے۔سرفراز احمد8اور محمد حفیظ5رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے،یوں پاکستان نےمقررہ18اوورز میں5وکٹ کے نقصان پر118رنز بنا کر بھارت کو میچ میں فتح کےلئے119رنز کا ہدف دیا۔بھارت کی جانب سے پانڈیا،بمرا ،نہرا،جدیجااور سریش رائنا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post چین:ٹرک میں دھماکا، 5 افراد ہلاک، 20 زخمی
Next Post مشکوک بولنگ:دو بنگلہ دیشی بولرز پر پابندی عائد

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.