مقامی خبریںنظریہ پاکستان رابطہ کونسل گجرات کے زیر اہتمام 23مارچ کو نسل ہال گجرات میں سمینار منعقد ہو گا Yesurdu March 22, 2016 1 min read Share this: Pakistan ideologyگجرات(انور شیخ سے )نظریہ پاکستان رابطہ کونسل گجرات کے زیر اہتمام 23مارچ بروز بدھ دوپہر ڈیرھ بجے بمقام ضلع کو نسل ہال گجرات میں نظریہ پاکستان سمینار منعقد ہو گا اس سمینار میں تمام دینی جماعتوں کے قائدین اور سول سوسائٹی کے عمالدین خطاب کریں گے Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026