yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات ، بریگیڈئیر خالد سجاد کھوکھر صدر ،ْ شہباز سینئر سیکرٹری جنرل منتخب

Web Editor May 15, 2018May 15, 2018 1 min read
Pakistan, hockey, federation, elections, Brig, Khalid, Sajjad, Khokhar, President, Shehbaz Senior, secretary, general, elected
Share this:

غیر ملکی کوچ کو لانا مجبوری ، تمام توجہ اولمپکس پر ،ورلڈ کپ میں اچھی ٹیم ہوگی ،صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/05/WhatsApp-Video-2018-05-15-at-21.35.51.mp4

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ؛اصغر علی مبارک سے ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات میں بریگیڈ خالد سجاد کھوکھرآئندہ چار سال کیلئے صدر اور شبہاز سینئر سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ہیں پریس کانفرنس سے خطاب میں نو منتخب صدر بریگیڈ (ر)خالد سجادکھوکھر نے کہاکہ ملک میں ماضی میں ڈومیسٹک ہاکی تھی نہ اسٹرکچر لیکن آج قومی ٹیم کیلئے کھلاڑیوں کا پول دستیاب ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ فیڈریشن کا اصل ٹارگٹ ایشین گیمز میں کامیابی ہے، ایشین گیمز میں گولڈ میڈل لیا تو اولمپکس میں براہ راست کوالیفائی کرینگے جبکہ چیمپینز ٹرافی میں ہمیں وائلڈ کارڈ ملا ہے۔ پہلی پہاکی سپر لیگ کے انعقاد نہ ہونے پر سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوںنے کہاکہ آئندہ سال تک ہاکی لیگ کا انعقاد صورت کروائینگے۔غیر ملکی کوچ کو لانا مجبوری تھی ،ْچار سالوں میں اچھے کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ٹیم بنائیں گے ،ْ اور قومی کھیل ہاکی کا سنہری دور واپس لائیں گے ،ْغیر ملکی فزیکل ٹرینر بھی قومی ٹیم کی تربیت کر رہا ہے ،ْ تمام توجہ ایشین گیمز کے بعد اولمپکس پر ہے ،ْ ورلڈ کپ میں اچھی ٹیم ہو گی ،ْآئندہ سال تک ہاکی لیگ کا انعقاد صورت کروائینگے۔ چیف الیکشن کمشنر پاکستان ہاکی فیڈریشن چوہدری محمد ریاض کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق بریگیڈیئر خالد سجاد کھوکھر صدر اور شبہاز سینئر سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں ،ْ نوٹیفکیشن کے مطابق خالد انور خواجہ ،ْ سید غلام مصطفی شاہ ،ْ محمد سعید خان اور چوہدری اسماعیل گجر وائس پریذیڈنٹ جبکہ محمد اخلاق عثمانی خرانچی منتخب ہوگئے ہیں ۔پی ایچ ایف اجلا س میں 93ممبر ز نے شرکت کی۔دونوں عہدیداروں کو 4سال کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔بعد ازاں مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کے دور ان صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے انہوںنے کہاکہ الیکشن کمیشن کی نگرانی میں انتخاب فیڈریشن کے نمائندوں کا انتخاب ہوا۔ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ ڈومیسٹک ہاکی کے فروغ کیلئے کوشش کی ہے ،ْ مین ٹیم کے کھلاڑیوں کے درمیان مقابلے کروا رہے ہیں۔
بریگیڈیئر خالد سجاد نے کہا کہ کوشش ہوگی کہ چار سالوں میں اچھے کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ٹیم بنائیں۔ایک سوال پر انہوںنے کہاکہ غیر ملکی کوچ کو لانا مجبوری تھی کھلاڑی وہی ہیں انہوں نے کہاکہ غیر ملکی فزیکل ٹرینر بھی قومی ٹیم کی تربیت کر رہا ہے۔ ایک اور سوال پر انہوںنے کہاکہ ایشین گیمز کے بعد اولمپکس پر نظر ہے اور ہماری کوشش ہوگی کہ ورلڈ کپ کیلئے اچھی ٹیم بنائیں ۔پچاس لاکھ گرانٹ کے حوالے سے سوال پر انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم نے کھلاڑیوں کے انعامات کا اعلان کیا ہے انشا ء اللہ ہمارا خزانہ پھر بھر جائیگا ۔ ایک اور سوال پر انہوںنے کہاکہ دلی خواہش ہے کہ ریگولر فنڈز ملتے رہیں ،ْحکومت سے این او سیز ملتی رہیں مگر اچھے کھلاڑی نہیں ہیں۔ایک سوال پر انہوںنے کہاکہ لاہور ہائی کورٹ نے ہمیں انتخابات سے نہیں روکا تاہم لاہور ہائی کورٹ نے جواب جمع کرانے کا کہا ہے۔بریگیڈئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے کہاکہ اتفاق رائے سے فیڈریشن کے عہدداران کا چنائو عمل میں لایا گیا جبکہ الیکشن کمیشن کی نگرانی میں انتخاب فیڈریشن کے نمائندوں کا انتخاب ہوا۔ انہوں نے کہاکہ بعض ایسوسی ایشنز سے متعلق شکایات پی ایچ ایف کے الیکشن کمیشن کے پاس آئی تھی اور جہاں شکایات تھی وہاں الیکشن نتائج جاری نہیں کئے گئے جبکہ جو لوگ عدالتوں میں گئے ان کا کچھ نہیں کہہ سکتے۔

Pakistan, hockey, federation, elections, Brig, Khalid, Sajjad, Khokhar, President, Shehbaz Senior, secretary, general, electedPakistan, hockey, federation, elections, Brig, Khalid, Sajjad, Khokhar, President, Shehbaz Senior, secretary, general, electedPakistan, hockey, federation, elections, Brig, Khalid, Sajjad, Khokhar, President, Shehbaz Senior, secretary, general, elected

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Firdous, ashiq awan, centeral leader, PTI, France, on, visit, to, europe, will, address, to, a, procession, at, De La Paris, restaurant, sheikh Naimatullah, talked, to, yesurdu, news
Previous Post پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی راہنما محترمہ فردوس عاشق اعوان کا دورہ یورپ کے دوران فرانس میں شایان شان استقبال، چیئرمین عمران خان کا خصوصی پیغام پہچائیں گی
Next Post امام الحق کی شاندار بیٹنگ، پاکستانکی آئرلینڈ کو 5وکٹوں سے شکست  
imam ul haq, SPLENDOROUS, BATING, PAKISTAN, WON, THE, FIRST, TEST, FROM, IRELAND, WITH, FIVE, WICKETS

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.