yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان سماجی شعبے کی ترقی کیلئے ایک وسیع البنیاد پروگرام پر کام کر رہا ہے

F A Farooqi April 28, 2017 1 min read
Pakistan has embarked on a broad based programme for social sector development.
Share this:
Pakistan has embarked on a broad based programme for social sector development.
Pakistan has embarked on a broad based programme for social sector development.

حکومت پاکستان عوام کی سماجی ترقی اور ان کو بااختیار بنانے کی اہمیت کو تسلیم کرتی ہے اور سماجی شعبے کی ترقی کیلئے ایک وسیع البنیاد پروگرام پر کام کر رہی ہے۔
یہ بات جناب حسیب اطہر، سیکرٹری، وزارت تعلیم پاکستان نے پیرس فرانس میں ہونے والے یونیسکوکے ایگزیگٹیو بورڈ کے 201ویں اجلاس میں ملکی علامیئے کو پڑھتے ہوئے کہی۔
یونیسکو ایگزیگٹیو بورڈ کے اس سیشن کی صدارت سفیر برائے جرمنی جناب مائیکل ووربز کر رہے تھے۔ اس سیشن میں محترمہ ارینہ بوکووا، ڈائریکٹر جنرل یونیسکو، جناب معین الحق سفیر پاکستان و مستقل مندوب برائے یونیسکو اوردیگر اٹھاون ایگزیکٹیو بورڈ کے اراکین نے شرکت کی۔
اس موقع پر جناب حسیب اطہرنے کہا کہ پاکستان اعلی تعلیم کو بہت اہمیت دیتا ہے بالخصوص لڑکیوں کی تعلیم کو خاص اہمیت دے رہا ہے کیونکہ پاکستان جانتا ہے کہ ملک میں تعلیم ہی کے ذریعے امن و ترقی کو ممکن بنایا جاسکتا ہے اورتعلیم کے ذریعے ہی غربت، عدم مساوات اورانتہا پسندی کے رحجانات میں کمی کی جاسکتی ہے۔
سیکرٹری تعلیم نے کہا کہ حکومت پاکستان خواتین کے ہر شعبہ زندگی میں مثبت اور تعمیری کردار ادا کرنے کی حمایت کرتی ہے تاکہ خواتین ملک کی ترقی و خوشحالی اور تعمیر میں پوری طرح حصہ لے سکیں۔ اس سلسلہ میں حکومت متعدد اقدامات اٹھا رہی ہے جن میں قانون سازی، مالی اور انتظامی اقدامات شامل ہیں۔ ان اقدامات کا مقصد حواتین میں اگاہی پیدا کرنا ہے تاکہ وہ اپنے حقوق، ملکی معماملات میں حصہ داری اور اپنی حفاظت کیلئے اقدامات کر سکیں۔
سیکرٹری تعلیم نے یونیسکو کو پاکستان کی مکمل حمایت کا یقین دلایا اور امید ظاہر کی کہ یونیسکو دنیا میں امن کے پیامبر کے طو رپر کام کرنے کے علاوہ بین الاقوامی مقالمے اوربامعنی تعاون کے ذریعے اپنی خدمات پیش کرتا رہے گا۔ انہو ں نے کہا کہ پاکستان یونیسکو کی مختلف ثقافتوں کے درمیان بات چیت کے ذریعے دنیا میں امن قائم کرنے کی کوششوں کی حمایت بھی کرتا ہے۔
سیکرٹری تعلیم نے یونیسکو بورڈ کو یقین دلایا کہ پاکستان عالمی برادری کے ساتھ مل کر دنیا میں منصفانہ، نظام قائم کرنے اور دنیا میں باہمی رواداری اور بھائی چارے کی فضاکو فروع دینے کیلئے کام کرتا رہے گا تاکہ ہماری آنے والی نسلو ں کیلئے بہتر ماحول کے قیام کو ممکن بنایا جاسکے۔

Pakistan has embarked on a broad based programme for social sector development.
Pakistan has embarked on a broad based programme for social sector development.
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Indonesia leading the reader died during the recitation of the Holy Quran
Previous Post انڈونیشیا کے معروف قاری تلاوتِ قرآن پاک کے دوران انتقال کرگئے
Next Post ڈاکٹر علامہ اقبال کی 79ویں برسی فرانس میں منائی گی

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.