yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

وہ آپ نے کر دکھایا

Yes 2 Webmaster December 17, 2015 1 min read
Create Generation
Share this:
Paris Shoping
Paris Shoping

تحریر : شاہ بانو میر
پاکستان سے فرانس آتے یوں محسوس ہوتا ہے کہ جنت تو ملی مگر اپنوں سے خالی اداسی تنہائی خاموشی اور ایسے میں اگر ہم جیسے نام کے مسلمان ہوں تو ان کی اداسی فلموں ڈراموں گپ شپ آئے روز ہوٹلنگ اور شاپنگ کی صورت ہی تحلیل ہوتی تھی- مصنوعی مصروفیات کو بڑھا کر بظاہر زندگی کو مصروف اور خوشنما بنا لیتے تھے مگر جلد ہی اس عارضی بے مقصد زندگی کے نتائج عیب جوئیوں اور جھگڑوں کی صورت نمودار ہوتے اور بڑی سرعت سے عارضی سطح پر قائمیہ مفاد پرست “” ٹائم پاس”” ابدی نیند سو جاتا -اور سب مزید کسی اور مصنعی مصروفیت کی تلاش میں نکل پڑتے۔

پھر اچانک برطانیہ کے کئی خوفناک مثالیں سامنے آنی شروع ہوئیں تو اہل دانش چونکیں- وہ بھی دولت کی ترقی کی اس اندھی دوڑ میں شامل ہو رہے تھے- مگر ان کی ذاتی زندگی اور اولاد کی ناکام زندگیوں نے جیسے انہیں لرزا دیا ایسی ہولناک مثالوں کو سنتے ہی فرانس میں 90 کی دہائی میں سنجیدگی کے ساتھ اپنی نسل کو محفوظ کرنے کیلئے مذہبی اداروں کے قیام پر سنجیدگی سے اپنی مدد آپ کے تحت شروع کرنے پر غور و خوض شروع ہوا- مذہبی ادارے بنے وہاں اپنے بچوں کو ذوق و شوق سے لے جانے کی روایت شروع ہوئی۔

Create Generation
Create Generation

الحمد للہ ان مذہبی اداروں نے حقیقی معنوں میں ایک ایسی نسل تیار کی جو دیار غیر میں واقعی اسلام کی عملی شناخت دکھائی دیتی تھی- مرد حضرات نے مراکز قائم کرنے کیلئے دن رات وقف کئے جہاں وقت دینا پڑا راتیں جاگ کر اس کار خیر کیلئے ذہنوں کو تیار کیا- جہاں مال دینا پڑا سب نے حتی الوسع مدد کی جبکہ دوسری جانب خواتین کیلئے بہت زیادہ الفاظ لکھنا چاہوں گی- کہ ایک ماں کو جب شعور ملا تو گھروں کا ماحول مصنوعی مصروفیات سے باہر نکلا فلمیں ڈرامے شاپنگ ہوٹلنگ پارٹیز میل ملاپ محدود ہونے لگا۔

مصنوعی مصروفیات کی جگہہ نماز کی پابندی قرآن پاک کا ترجمہ سمجھنا عمل کرنے کی کوشش کرنا بچوں کے ساتھ شفقت اور نرمی کا رویہ مزید بہتر بنا کر گھر کو وقت دے کر باہر سے دامن چھڑا کر اصل اسلام کو دھیرے دھیرے گھر میں لاگو کیا- گھریلو زندگی مزید پرسکون ہوگئی رشتے اولاد تعلق اب نکھرنے لگے سچائی کے ساتھ ریاکاری سے پاک- مقصد زندگی میں شامل ہوا اپنی نسل کے تحفظ کیلئے ہمارے بعد آنے والی یہ نوجوان باشعور مائیں سراپا جہاد بن گئیں۔

طاغونی شیطانی قوتوں کے خلاف اپنے مائیں مجاہدہ بن گئیں- زبان چھوٹی اور دل بڑے اس مقولے کو سمجھا دوسرے کے عیوب کو پس پشت ڈالا اور اپنی ذات پر محنت شروع کر دی- دینی اداروں نے منظم انداز تنظیمیں تشکیل دیں اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے ایک بچیوں کی ٹولیوں کی ٹولیاں ایسے خوبصورت اسلامی پیکر میں ڈھل گئیں- جس میں سچائی دین سے محبت آپ سے ایسا لگاؤ کہ سبحان اللہ کاپیاں بھر گئیں صفات نبوی سے زبان تر ہوگئی ذکر مبارک سے نوجوان بچیاں پہلے پیش پیش تھیں۔

Urdu and Punjabi
Urdu and Punjabi

اب معصوم چھوٹٰی چھوٹی 6 سے 8 سال کی کلیاں جتنی محبت سے مشکل الفاظ استعمال کرتی ہیں اردو اور پنجابی کی نعتوں کو پڑھتے ہوئے بے ساختہ ان کے ماتھے چومنے کو جی چاہتا ہے اور ان کی نوجوان ماؤں کو گلے لگانے کو جی چاہتا ہے جو جان گئیں ہیں کہ یہاں نسلیں اگر بچانی ہیں تو دینی مراکز کے ساتھ ساتھ گھریلو سچی تبدیلی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے- الحمد للہ وقت ایسا آگیا ہے کہ سادہ لوح خواتین نے دین کا وہ محفوظ اور مضبوط معیار قائم کر دیا ہے- جس پر جھوٹی وقتی دینی نمائش جیسی کوئی “” وقت گزاری”” کی سوچ اثر انداز نہیں ہو سکتی- سلام ہے ان نوجوان ماؤں کو جنہوں نے اپنی نسل کی نس نس میں ابتداء سے اسلام کی سنت کی ایسی محبت کا بیج بو دیا کہ جو وقت کے ساتھ ایک گھنے خوبصورت اسلامی باغ میں تبدیل ہو کر انشاءاللہ یورپ میں اصل سچے پُرامن پرسکون اُس اسلام کو متعارف کروائیں گی جو قرآن پاک میں محفوظ ہے۔۔

سلام ہے اس دور کی نوجوان ماؤں کی ذہنی فکری باشعور سوچ کو جو ان کی بچیوں کے عمل سے جھلک رہی ہے – آپ نے قرآن پاک سنت کو تھام کر پہلے اپنی ذات کی طہارت کی اور خلوص کے ساتھ اپنے مقصد پر بغیر کسی جاہلانہ سوچ کے عمل کیا کشادہ سوچ کو اپنایا اور آج کامیابی آپ کی اولاد کی صورت آپکا مقدر بنا دیا گیا – جو ہم نہ کر سکے وہ آپ نے کر کے دکھا دیا۔

Shah Bano Mir
Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post نیا سعودی اتحاد اچھی پیشرفت، شمولیت کا فیصلہ پارلیمنٹ سے کروانا چاہئیے:ماہرین
Next Post اینیمنٹڈ فلم “کنگ فو پانڈا تھری ” کا نیا ٹریلر جاری

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.