yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

پاکستان مسلم لیگ ن کی وفاقی اور مرکزی قیادت کو سرزمین کوٹلی آمد پر خوش آمدید۔ شفیق پلاہوی

Yes 1 Webmaster January 14, 2016 1 min read
Shafiq Plahvi
Share this:
Shafiq Plahvi
Shafiq Plahvi

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) چیئرمین اوورسیز مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ شفیق پلاہوی نے موجودہ حکومت آزاد کشمیر اور ان کے تمام کارندوں کو کڑے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اخباری نمائندہ سے گفتگو کے دوران کہا کہ موجودہ حکومت آزاد کشمیر کی کی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت ہے ماضی میں اس کی مثال بھی نہیں ملتی۔ ہم نیپ آزاد کشمیر کی حکومت کی کرپشن عوام کے سامنے لانے کی دعوت دیتے ہیں، عوام سے لوٹی ہوئی دولت کا حساب کتاب کرنے کا وقت آ گیا ہے۔

ہم عوامی حقوق کی جنگ میںلڑ رہے ہیں اور اس کے لئے عوام ہمارے ساتھ کھڑی ہے آمدہ الیکشن کرپٹ حکمرانوں کی سیاسی موت ثابت ہوگا ۔ ہم آزاد کشمیر کی اس بدعنوان اور کرپٹ ترین حکمرانوں پر یہ بات واضع کر دینا چاہتے ہیں کہ آزاد کشمیر کی وسائل پر مزید ڈاکہ مارنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائیگی اور وسائل کی ایک ایک پائی کا حساب لیا جائیگا۔

جلد ہی عوام کے سامنے تمام حقیقت کھل کر واضع ہو جائیگی اورآزاد کشمیر کے کرپٹ حکمرانوں کو کے بھاگنے کا موقع ہر گز نہیں دیا جائیگا۔

آزاد کشمیر کی عوام جلد ہی کرپشن کا سورج غروب ہوتا دیکھے گی اور مسلم لیگ ن آزاد کشمیر ہی وہ واحد امید ہے جو عوام کی لوٹی ہوئی دولت کو ان کے حقداروں تک پہنچا کر دم لے گی مجید حکومت اور ان کے حواری بوریا بستر باندھ کر رکھیں عوامی دور کی آنے والا ہے بھاگنے کا موقع نہیں دیا جائیگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم پاکستان مسلم لیگ ن کی وفاقی اور مرکزی قیادت کو سر زمین کوٹلی آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post نئی دہلی میں پی آئی اے کے دفتر پرحملہ
Next Post ڈسکہ قتل کیس:مرکزی ملزم شہزادوڑائچ کو 4مرتبہ سزائے موت

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.