yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی سیاستدان دیہی ووٹروں کو لبھانے کے لیے باروں اور کیفے کا رخ کرنے لگےفرانسیسی سیاستدان دیہی ووٹروں کو لبھانے کے لیے باروں اور کیفے کا رخ کرنے لگے
    • فرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغازفرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغاز
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی سیاستدان دیہی ووٹروں کو لبھانے کے لیے باروں اور کیفے کا رخ کرنے لگےفرانسیسی سیاستدان دیہی ووٹروں کو لبھانے کے لیے باروں اور کیفے کا رخ کرنے لگے
    • فرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغازفرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغاز
    شوبز
    • آسٹریلیا میں دریافت ہونے والے نئے کیڑوں کی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھا گیاآسٹریلیا میں دریافت ہونے والے نئے کیڑوں کی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھا گیا
    • وینس فلم فیسٹیول میں دستاویزی فلم “نازا” کی نمائش، اسرائیلی افسران کا غزہ میں شہریوں کے قتل عام کا چونکا دینے والا انکشافوینس فلم فیسٹیول میں دستاویزی فلم “نازا” کی نمائش، اسرائیلی افسران کا غزہ میں شہریوں کے قتل عام کا چونکا دینے والا انکشاف
    مقامی خبریں
    • لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے اور امتحانات منسوخ کرنے پر پابندیلاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے اور امتحانات منسوخ کرنے پر پابندی
    • پاکستان اور ہانگ کانگ میں تجارتی و سرمایہ کاری فروغ پر تاریخی اتفاق، نئے اقتصادی مواقع کی راہ ہموارپاکستان اور ہانگ کانگ میں تجارتی و سرمایہ کاری فروغ پر تاریخی اتفاق، نئے اقتصادی مواقع کی راہ ہموار
    کاروبار
    • مشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرارمشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرار
    • پاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلانپاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلان
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستانی انجینئرز کے کمالات نے دنیا بھر سے آئے لوگوں کو حیران کر دیا

Yes 1 Webmaster December 4, 2014 1 min read
Defense Exhibition IDEAS
Share this:
Defense Exhibition IDEAS
Defense Exhibition IDEAS

کراچی (یس ڈیسک) دفاعی سامان کی نمائش آئیڈیاز 2014 کا آج آخری دن ہے۔ اس نمائش کے دوران پاکستانی انجینئرز کے بنائے کمال آلات دیکھ کر سب دنگ رہ گئے۔ اسی نمائش میں سامنے آیا تباہ کن اسمارٹ بم تکبیر جو صرف 7 سیکنڈ میں ہدف کو سو فیصد درست نشانہ بناسکتا ہے۔ گلوبل انڈسٹریل ڈیفنس اینڈ سلوشنز۔ جی آئی ڈی ایس۔ پاکستان کا وہ قابل فخر ادارہ ہے جو وطن عزیز کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

پاکستانی اسمارٹ بم تکبیر بنانے کا سہرا بھی اسی ادارے کے سر جاتا ہے۔ کراچی میں جاری آئیڈیا 2014 ءمیں جیو نیوز سے گفتگو میں جی آئی ڈی ایس کے ڈائریکٹر جنرل ایر وائس مارشل زبیر اقبال ملک بتایا کہ پاکستان ان چند ایک ملکوں میں شامل ہوگیا ہے جو اسمارٹ بم بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اسمارٹ بم تکبیر لڑاکا طیارے سے لانچ کیا جاتاہے۔ لانچنگ سے پہلے بم کے کمپیوٹر میں ٹارگٹ کی تفصیلات فیڈ کی جاتی ہیں۔

لانچ ہوتے ہی اسمارٹ بم کےونگز نکل آتے ہیں ۔اور یہ 80 سے سو کلومیٹر تک فضا میں تیرتے اور راستے میں آنے والی رکاوٹوں سے بچتے ہوئے ٹارگٹ کو ڈھائی سو کلو بارودی مواد کے ساتھ سو فیصد درست نشانہ بنا تا ہے۔ اس اسمارٹ بم کی ذریعے ہواباز دشمن سے سو کلومیٹر کی محفوظ دوری پر رہتے ہیں ٹارگٹ کو نشانہ بناسکتے ہیں۔ جی آئی ڈی ایس کے ڈائریکٹر جنرل ایر وائس مارشل زبیر اقبال ملک نے مزید بتایا کہ ڈرون ٹیکنالوجی میں بھی پاکستان نے زبردست مہارت حاصل کرلی ہے

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Shahbaz Sharif
Previous Post شہباز شریف قطر کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئے
Next Post افغان علاقے مچ میگی میں ڈرون حملہ، 25 شدت پسند ہلاک
Drones Attack

Related Posts

فرانسیسی سیاستدان دیہی ووٹروں کو لبھانے کے لیے باروں اور کیفے کا رخ کرنے لگے

فرانسیسی سیاستدان دیہی ووٹروں کو لبھانے کے لیے باروں اور کیفے کا رخ کرنے لگے

September 11, 2026
فرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغاز

فرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغاز

September 11, 2026
فرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولیوں سے دماغی ٹیومر کے خطرے کی وارننگ جاری

فرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولیوں سے دماغی ٹیومر کے خطرے کی وارننگ جاری

September 11, 2026
آسٹریلیا میں دریافت ہونے والے نئے کیڑوں کی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھا گیا

آسٹریلیا میں دریافت ہونے والے نئے کیڑوں کی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھا گیا

September 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.