yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

فرانس، سفارتخانہ پاکستان میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب ،پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کی بھرپور شرکت اور حق خودارادیت کیلئے مشترکہ جدوجہد کا اعادہ

MH Kazmi August 14, 2019 2 min read
Share this:

پیرس(پریس ریلیز، مانیٹرنگ رپورٹ) فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے یوم آزادی پاکستان مقبوضہ جموں وکشمیر کے ساتھ یکجہتی اظہار کے ساتھ منایا  ۔تفصیلات کے مطابق سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس میں یوم پاکستان کی مناسبت سے ایک سادہ و پروقار پرچم کشائی کی رسم ہوئی جس میں بہادر کشمیری عوام اور ان کے حق خودارادیت کے حصول کے لیے کی جانے والی کوششوں کا ساتھ دینے کا اعادہ کیا گیا۔

فرانس، پیرس میں آج ہونے والی اس تقریب میں فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی، سفارت خانہ کے افسران، عملہ اور ان کے اہلخانہ اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

یوم پاکستان کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے سلسلے میں صدر پاکستان اور وزیراعظم پاکستان کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سفیر پاکستان جناب معین الحق نے کہا کہ بھارت کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادانہ حیثیت کو یکطرفہ طور پر ایک غیر قانونی اور غیر آئینی اقدم کے ذریعے ختم کرنے کا عمل بین الاقوامی مروجہ قوانین، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعدد قراردادوں اور بھارتی قیادت کی طرف سے کشمیریوں کے ساتھ کیئے گئے وعدوں کے خلاف ہے۔

سفیر پاکستان نے بین الاقوامی برادری اور خاص طور پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ممبران پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے ڈھائے جانے والے ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی پامالی کا نوٹس لیں اور کشمیر کے اس دیرینہ مسئلہ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعدد قراردادوں کی روشنی میں حل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

انہوں نے اس بات کی اعادہ کیا کہ پاکستان اور اس کی عوام مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ کندھا سے کندھا ملا کر کھڑی ہے اور پاکستان مقبوضہ کشمیرکے مظلوم عوام کے ساتھ سفارتی، سیاسی اور اخلاقی مدد جاری رکھے گا۔

بعد ازاں! فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے تین ہونہار طالبعلموں میں تعلیمی میدان میں شاندار کارکردگی پر جناج ایوارڈ تقسیم کیئے گئے۔ جناح ایوارڈ کا قیام سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس نے گذشتہ سال کیا تھاتاکہ تعلیمی میدان میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طالبعلموں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔

فرانس، سفارتخانہ پاکستان میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب ،پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کی بھرپور شرکت اور حق خودارادیت کیلئے مشترکہ جدوجہد کا اعادہ

Pakistan, day, celebrated, at, Pakistan, Embassy, France, Ambassador, Pakistan, Moeen ul Haq, hoisted, the, Flag, and, disseminated, the, shields, to, prominent, Pakistanis, in, France
Paris 14th August, 2019. The Ambassador of Pakistan to France Mr. Moin ul Haque is awarding Jinnah Scholarship to bright Pakistani students to acknowledge their outstanding academic achievements at the Flag Hoisting Ceremony held at the Embassy of Pakistan to France in Paris today to observe Independence Day in solidarity with the brave Kashmiris and their just struggle for their right of self-determination.

Paris 14th August, 2019. The Ambassador of Pakistan to France Mr. Moin ul Haque is addressing the Pakistan community at simple and dignified Flag Hoisting Ceremony held at the Embassy of Pakistan to France in Paris today to observe Independence Day in solidarity with the brave Kashmiris and their just struggle for their right of self-determination.
Pakistan, day, celebrated, at, Pakistan, Embassy, France, Ambassador, Pakistan, Moeen ul Haq, hoisted, the, Flag, and, disseminated, the, shields, to, prominent, Pakistanis, in, France
Ambassador of Pakistan Moeen U Haq, with Pakistani and Kashmiri Community during dignified Flag Hoisting ceremony at Embassy of Pakistan France

Pakistan, day, celebrated, at, Pakistan, Embassy, France, Ambassador, Pakistan, Moeen ul Haq, hoisted, the, Flag, and, disseminated, the, shields, to, prominent, Pakistanis, in, France

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
INDIA, IS, GOING, STEP, FORWARD, IN, OCCUPIED, KASHMIR, AND, ANNOUNCED, FOR, INDIAN, PEOPLE, TO, PURCHASE, LAND, IN, KASHMIR, AND, CAN, START, THEIR, BUSINESSES
Previous Post وہی ہوا جسکا ڈر تھا ۔۔۔۔۔ کشمیر کے تین ٹکڑے کرنے کے بعد بھارت نے اپنے اصل مقصد پر کام کرنا شروع کر دیا
Next Post مملکت خداد پاکستان کے قیام ، لاکھوں قربانیوں اورتاریخ انسانی کی سب سے بڑی ہجرت کو 73 سال مکمل،جشن آزادی پر تجدید عہد اورسجدہ شکر کیساتھ کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی نے 1947 کی یادیں تازہ کردی ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, MEMBER, PPP, PUNJAB, COUNCIL, ON, 73RD, JASHAN E AZADI

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.