yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

پاکستان کپ: بلوچستان جیت گیا، اسلام آباد کی ٹیم کو 3 وکٹوں سے شکست

Yesurdu April 29, 2016 1 min read
Share this:
Pakistan Cup
Pakistan Cup

پاکستان کپ کے ایک اہم میچ میں بلوچستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد کی ٹیم کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔
فیصل آباد: (یس اُردو) فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان کپ کے نویں میچ میں اسلام آباد کی ٹیم نے بلوچستان کو جیت کیلئے 316 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ بلوچستان کے بلے بازوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سات وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ ہدف حاصل کر لیا۔ کپتان اظہر علی نے 80 جبکہ عمر اکمل نے 59 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ تاہم ٹیم کی فتح کا سہرا سہیل تنویر کے سر رہا جنہوں نے آخری اوور کی چوتھی گیند پر چھکا مار کر میچ جتوا دیا۔ سہیل تنویر نے 26 رنز بنائے۔ دیگر بلے بازوں میں اویس ضیا 45، رمیز راجہ 33، بابر اعظم 31 اور محمد حسن نے 25 رنز بنائے۔ اسلام آباد کی جانب سے محمد سمیع سب سے کامیاب گیند باز رہے جنہوں نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔اس سے قبل اسلام آباد کے کپتان کامران اکمل نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا جو مفید ثابت ہوا۔ نوجوان کھلاڑی امام الحق نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10 چوکوں کی مدد سے 102 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔ آج کامران اکمل بھی اپنی پوری فارم میں نظر آئے اور پانچ چھکوں اور چودہ چوکوں کی مدد سے 134 رنز بنائے۔ دونوں کھلاڑیوں کے علاوہ اسلام آباد کا کوئی اور بلے باز خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہا۔ تاہم اس کے باوجود وفاق کی ٹیم بلوچستان کو 316 رنز کا بھاری ہدف دینے میں کامیاب رہی۔ بلوچستان کی جانب سے بلاول بھٹی 3، اسامہ میر 2 جبکہ سہیل تنویر اور اویس ضیا نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پنجاب کے 450 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کا ڈرافٹ تیار
Next Post مظفر گڑھ: 2 ججوں کی رہائش گاہوں پر بجلی چوری پکڑی گئی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.