yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان نے سری لنکاکو تیسرا ٹی20 ہراکر میچ اور سیریز جیت لی, تصویری جھلکیاں

MH Kazmi October 30, 2017 1 min read
Pakistan, Cricket, Winning moments
Share this:
Pakistan, Cricket, Winning moments
Pakistan, Cricket, Winning moments

پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکاکو تیسرے ٹی20 میچ میں36رنز سے ہراکرتین میچز کی سیریز جیت لی.،پاکستان کے شعیب ملک کو51رنز کی عمدہ اننگ کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

Pakistan, Cricket, Winning momentsپاکستانی اسکواڈ میںآج دو تبدیلیاں کی گئی تھیں فاسٹ بولر عثمان شنواری کی جگہ محمد عامر اور احمد شہزاد کی جگہ عمر امین کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ۔

آٹھ سال اور سات ماہ کے صبر آزما انتظار کے بعدسری لنکا کی کرکٹ ٹیم لاہور میں ایکشن میں نظر آئی ،اسٹیڈیم کرکٹ شائقین سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھااس موقع پر لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ۔

Pakistan, Cricket, Winning momentsلاہور پولیس کے ڈی آئی جی آپریشنز حیدر اشرف کا کہنا تھا کہ قذافی اسٹیڈیم کے اطراف عمارتوں پر اسنائپرز تعینات کیے گئے تھے جب کہ میچ کو سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے اطراف کی صورت حال سے مانیٹر کیا جا تا رہا۔

مہمان ٹیم کے کپتان تھسارا پریرا نے میچ کا ٹاس جیت کر پہلے میزبا ن ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کو بیٹنگ کی دعوت دی،پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے اور سری لنکا کو میچ میں فتح کیلئے 181رنز کا ہدف دیا ، جس میں شعیب ملک51، عمر امین45،بابر اعظم 34 اورفخر زمان31رنز شامل تھے۔

Pakistan, Cricket, Winning moments
Pakistan, Cricket, Winning moments

ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم20اوورز میں9 وکٹوں کے نقصان پر144رنز تک محدود رہی اورمیچ میں36رنز سے شکست کھا گئی۔مہمان ٹیم کےدشون شناکا نے پاکستانی بولرز کے خلاف اچھی مزاحمت کی اور عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا تاہم وہ اپنی ٹیم کو کامیابی نہ دلاسکے اور 54رنز بناکر فہیم اشرف کی گیند پر عماد وسیم کو کیچ دے بیٹھے،ان کی اننگ میں5چوکے اور3چھکے شامل تھے۔

Pakistan, Cricket, Winning momentsدشون شناکا کے علاوہ سری لنکا کے دنوش گناتھلاکا9،مہیلا ادوتے1`1اورڈی سلوا21رنز بنا کر دیگر قابل ذکر بیٹسمین رہے ۔

پاکستان کی جانب سے محمد عامر 4،فہیم اشرف نے2جبکہ عماد وسیم، محمد حفیظ اورحسن علی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Pakistan, Cricket, Winning moments
Pakistan, Cricket, Winning moments

اس سے قبل میچ کے آغاز پر دونوں ٹیموں کے قومی ترانے پڑھے گئے جس پر تماشائیوں نے کھڑے ہو کر ترانوں کا جواب دیا۔

اسٹیڈیم آنے والے تماشائیوں کو مختص پارکنگ مقامات سے گراؤنڈ تک لانے کے لئے شٹل سروس کا انتظام کیا تھا ،اسی طرح میچ کے بعد بھی واپسی پر شٹل سروس کے ذریعے تماشائیوں کو مقررہ پارکنگ کے مقامات تک پہنچایاگیا۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
DG, ISPR, Maj, Gen. Asif Ghafoor, praised, the, sacrifices, of, nation, for, fight, against, terrrorism
Previous Post آج قوم کی قربانیاں جیت گئیں،آصف غفور
Next Post وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری جاری
Finance Minister Ishaq Dar released arrest warrant

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.