yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کوصاف لیگ بنانے کیلئے کوشاں

Yesurdu January 8, 2016 1 min read
Share this:
Pakistan Cricket Board
Pakistan Cricket Board

کراچی……..دنیا بھر میں آئی پی ایل، آئی سی سیل ، بنگلہ دیش پر یمیئر لیگ سمیت زیادہ تر مشہور لیگز کو سٹے بازی اور اسپاٹ فکسنگ کے سنگین اور بدنام اسکینڈلز کا سامنا رہا ہے۔ کرکٹ بورڈ ٹی ٹوئنٹی پی ایس ایل کو  صاف لیگ بنانے کیلیے کوشاں ہے۔ 4 فروری سے دبئی میں ہونے والی پاکستان سپر لیگ کو کرکٹ کرپشن سے بچانے کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزارت داخلہ کو خط لکھا ہے اور وزارت سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ملک کی معتبر اور بڑی انٹیلی جنس ایجنسی کے قابل افسران کا تقرر کریں۔ جو پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن اینڈ سیکیورٹی یونٹ کے افسران کے ساتھ مل کر لیگ کو سٹے بازوں اور اسکینڈلز سے بچانے کا میکانزم تیار کریں ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان نے جمعرات کو جنگ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ نجم سیٹھی براہ راست سپر لیگ کی نگرانی کر رہے ہیں۔ بورڈ کے سربراہ کی حیثیت سے میری بھی ذمے داری بنتی ہے کہ کرپشن سمیت کئی معاملات کا جائزہ لوں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں علم ہیں ہے کہ دنیا بھر میں ہونے والی زیادہ تر ٹی20 لیگز سٹے بازی اور اسپاٹ فکسنگ کی زد میں آچکی ہیں اسی لئے ہم نے وزارت داخلہ سے کہا ہے کہ ایسے قابل افسران کی خدمات ہمیں دی جائیں جو شارجہ اور دبئی میں کھلاڑیوں، ٹیم آفیشلز اور سٹے بازوں پر نظر رکھیں گے۔ پاکستان سپر لیگ میں مجموعی طور پر 310 کرکٹروں کے نام ڈرافٹ میں موجود ہیں البتہ کئی بڑے نام ٹورنامنٹ سے پہلے دستبردار ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ اگر سپر لیگ کامیاب ہوگئی تو اس کا فائدہ پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کو ہوگا۔ شہریار خان نے کہا کہ کرپشن پر ہماری پالیسی واضح ہے۔ ہم تمام کھلاڑیوں اور ٹیموں کے مالکان کو بتا چکے ہیں کہ ہم ایسا نظام لارہے ہیں جس کے ذریعے کھلاڑیوں اور آفیشلز کی کالوں کی اسکریننگ کی جائے گی اگر کوئی کھلاڑی فون یا کسی اور نیٹ ورک کے ذریعے مشکوک شخص سے رابطہ رکھے گا تو اس کی اطلاع ہمارے سسٹم کے ذریعے لوگوں کو مل جائے گی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post لاہور:صحافتی تنظیموں کا شاہد آفریدی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
Next Post پہلا ٹی 20:افغانستان اور زمبابوے کل مدمقابل ہوں گے

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.