yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

عمران اور سراج کے مطالبات

F A Farooqi April 12, 2016 1 min read
Sirajul-Haq AND Imran-Khan
Share this:
Maryam Nawaz
Maryam Nawaz

تحریر: شہزاد سلیم عباسی
ایک نجی ٹی وی چینل میں تقریباََ پچھلے دو ماہ سے قوم کی بیٹی مریم نواز کیلئے سکولوں کی عدم دستیابی اورخستہ حالی سے متعلق سٹوری چلائی جارہی ہے جسمیں پاکستان بھر کے ریموٹ علاقوں سے کلی طور پر سکولوں سے محروم بچے یا سکولو ں کی بنیادی سہولیات سے محروم بچے مریم نواز کو پیار بھرے انداز میں کہتے نظر آتے ہیں کہ ملک بھر کے طلبہ کی ایک آواز ۔ ہماری بھی حالت سنوارو مریم نواز!دوسری طرف زرداری صاحب کی بیٹیاں اپنی پالتوں بلیوں کو نئے ماڈل کی مہنگی گاڑیوں میں ڈال کر مہنگے ترین ہسپتالوں میں بڑے ڈاکٹروں کی ٹیم کے زیرِنگرانی چیک کرانے لے جاتیں ہیں جبکہ راستے میں انسانی بچے گدھ اور آوارہ جانوروں کیطرح گندھ میں ہاتھ اور منہ ڈال ڈال کر خوراک کی تلاش میں سرکرداں نظر آتے ہیں ، یہی حال باقی پارٹیوں کے فیوڈلز کا بھی ہے۔خیر میکی لیکس، پیکی لیکس ،وکی لیکس کے بعد حاضر ہے پانامہ لیکس کا 1کروڑ 15 لاکھ دستاویزات کا نیا شوشہ،12 ریاستی سربراہان مملکت سمیت 140 ہم شخصیات کا سکینڈل،500 افراد کے 200 کھرب ڈالر اور 70 فیصد خفیہ معاشی سرگرمیاں، اس پر دنیا بھر کے طاقتور لوگوں کا کچا چھٹا ، ہمارے بے ضمیر حکمرانوں کا رچایا ڈراما اور عمران خان صاحب کی پوائنٹ سکورنگ، پیپلز پارٹی کی دُکھتی رگ یعنی مفاہمتی پالیسی، پیپلز پارٹی کے پانامہ لیکس پر متضاد بیانات ،مولانا فضل الرحمان کا حکومتی ایوانوں میں چمٹے رہنے کا خواب اور اس پر ڈھٹائی سے جمے رہنے کا راگ اور سراج الحق کے لیے صحیح وقت پر صحیح وار کا وقت آن پہنچا ہے۔

پانامہ لیکس میں الزاما ت کی بوچھاڑ کی زد میں آنے والے روس کے صدر کو تحقیقات کا سامناکرنا پڑھ رہا ہے ،بھارتی صدر نریندر مودی نے500 لوگوں کے خلاف تحقیقات کاحکم دیا ۔ڈیوڈ کمیرون نے پاکستان میں کرپشن کے اعتبارسے صر ف ایک یوسی لیول کے بندے جتنی کرپشن کی اور اپنے باپ کی آف شور کمپنی کا چالیس لاکھ روپے کا ٹیکس معاف کرایا تو اسکے خلاف تحقیقات کے دروازے کھل گئے ، ایوان میں چکر لگا لگا کر بیچارا خود کو بے گناہ ثابت کر رہا ہے ۔لیکن یہاں تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے ۔ حکومت نے پانامہ لیکس سامنے آنے پر پہلے تو الزامات کو یکسر مسترد کر دیا ، میڈیا اور عوام کے شور پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کا کہا اور اسکا اختیار سمدھی کو دے دیا۔عمران خان کہتے ہیں کہ نوازشریف صاحب نے کس قانون کے تحت آف شور کمپنیاں کھولیں ؟ان میں سرمایہ کاری کتنی کی اور کہاں سے آئی؟ عمران خان نے نواز شریف پر چار بڑے الزامات لگائے منی لانڈرنگ، کرپشن، ٹیکس معاف کرانااوراثاثے ظاہر نہ کرنا وغیرہ۔ عمران خان کے اعداد وشمار کے مطابق ملک میںروزانہ کی بنیاد پر 12 ارب روپے اور سالانہ 450 ارب روپے کرپشن ہو رہی ہے ۔جبکہ پاکستانی قوم روزانہ 6 ارب روپے اورسالانہ 21 ہزار ارب روپے کے قرضے تلے دبتی جارہی ہے اور نواز شریف کے بیٹوں کے دبئی میں 23 ارب کے ٹاوز ہیں جبکہ صرف دبئی کے اندر پاکستانی مگرمچھوں اور ٹیکس چوروں نے 750 ارب ڈالر انوسٹ کر رکھے ہیں۔یہ سب الزامات سراج الحق نے بھی لگائے ہیں اور سراج الحق کرپشن کے حوالے سے ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی کی کرپشن پر رپورٹ بھی شائع کرچکے ہیں اور سراج الحق نے پچھلے دنوں اپنے کالم میں اسی طرح کے بے شمار فگرز دیے ہیں۔

Imran Khan
Imran Khan

عمران خان چونکہ پارٹی لیڈر ہیںجو کہ خیبر پختواہ میں2013 کے جنرل انتخابات میں35 فیصد ووٹ لیکر اکثریتی جماعت کے ہیرو کے طور پر سامنے آئے اگرچے ضمنی انتخابات میں 20 فیصد ووٹ بھی نہ لے سکے ۔حکومتی یاسرکاری لیڈر نہ ہونے کیوجہ سے انہیں پی ٹی وی پر قوم سے خطاب کی اجازت نہیں ملی۔ ویسے یہ کافی مضحکہ خیز بات تھی جو عمران صاحب نے کی کہ مجھے پی ٹی وی پر قوم سے خطاب کی اجازت دے جائے ۔ عمران خان نے کہا کہ میری تقریر کو برائے راست نشر نہ کر کے حکومت نے اپنی بد نیتی کا بھانڈا پھوڑا ہے۔خیر بعض میڈیا کے دوستوں نے بھی عمران خان کے سرکاری ٹی وی پر خطاب کی نہ صرف ببانگ دہل حمایت کی بلکہ دیوانگی میں اتنا آگے بڑھ گئے کہ یہاں تک کہہ ڈالا کہ ہر پاکستانی شہری 35 روپے ٹی وی فیس ادا کرتا ہے اس لیے ہر شہری پی ٹی وی کا اسٹیک ہولڈر ہے اس لئے اگر عمران خان بھی اگر چاہیں تو انہیں پی ٹی وی پر قوم سے خطاب کی اجازت ہونی چاہیے ۔ وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایسے ہم سب کو اجازت دینا شروع کردیںتو پھر 400 کے قریب ممبروں کو بھی اجازت دینا ہو گی ۔

خان صاحب نے 10 اپریل کو 6 بجے بنی گالہ میں قوم سے خطاب کیا ، انہوں نے کہا کہ اب قوم فیصلہ کن وقت “Defining Moment پر کھڑی ہے ، اب قوم کو فیصلہ کرنا ہے کہ ظالم کے ہاتھ مضبو ط کرنے ہیں یا مظلوم کا ساتھ دینا ہے ؟غریب ، مفلوک الحال لوگوں کے مسائل حل کرنے والوں کو سپورٹ کرنا ہے یا مردہ ضمیر اشرافیہ کا ساتھ دینا ہے ؟لیڈ مافیا ، چائنہ کٹنگ، بینک ڈیفالٹرز، ٹیکس چوروں، انسان نما بھیڑیوں ، ہر قسم کے جرائم پر پردہ ڈالنے والوں اور امریکہ اور بھارت کے سامنے ملکی و قومی سلامتی کی پالیسیوں کو دائو پر لگانے والوں کا ساتھ دینا ہے یا غیریب پرور ، بے سہارا و بے آسرا عوام کے مال کا تحفظ کرنے والوں ، ملک وقوم کو خود پر فوقیت دینے والوں ، اور انسانیت نواز لوگوں کا ساتھ دینا ہے ؟عمران خان نے چوہدری نثار صاحب کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جس میں انہوں نے کہا کہ ایگزیکٹ اور بول کے روح رواں شعیب شیخ کو تو حکومتی اداروں نیب اور ایف آئی اے نے گھنٹوں میں اٹھا لیا اور انکا تما م کاروبار منٹوں میں زمین بوس کر دیا لیکن چوہدری صاحب نے نوازشریف فیملی کے خلاف پانامہ سکینڈل پر ایک لفظ تک نہیں بولا ؟عمران خان نے کہا کہ میرے مطابق پاکستان سے اگر میرٹ پر ٹیکس اکٹھا کرنے کا عمل اور کرپٹ لوگوں کو پکڑے کا مسئلہ شفافیت پر مبنی ہو جائے تو ہمارے ملک کا مستقبل روشن ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ریٹائرڈ ججز یا من پسند افراد سے عدالتی تحقیقات کرا نے سے کام نہیں چلے گا بلکہ شعیب سڈل یا چیف جسٹس آف پاکستان کمیشن کی سربراہی کریں تو قبول ہے ۔یہی تمام باتیں سراج الحق بھی مختلف جلسوں ، پروگراموں اور ریلیوں میں عوام الناس سے خطاب کے دوران کر رہے ہیں ۔

Sirajul-Haq AND Imran-Khan
Sirajul-Haq AND Imran-Khan

عمران خان کہتے ہیں کہ ہم اب کرپشن کے خلاف ڈی چوک اور ضرورت پڑھنے پر رائیونڈ کا گھیرائو کرینگے اوردمادم مست قلندر کرینگے۔ دوسری طرف سراج الحق نے بھی کرپشن کے خلاف پاکستان بھر میں پچھلے دو ماہ سے کرپشن فری پاکستان مہم شروع کر رکھی ہے انکا بھی یہی مطالبہ ہے کہ ٹیکس کا نظام بہتربنایا جائے ، باہر کے بینکوں میں پڑا پیسا واپس لایا جائے اور جو قانون مظلوم کے لیے ہے وہی ظالم کے لئے بھی ہو۔ اب عمران خا ن اور سراج الحق دونوں کے صبر کاپیمانہ لبریز ہو چکا ہے اور انہوں نے پانامہ لیکس پرنواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کر کر خود کو احتساب کے لیے پیش کرنے کا مشور ہ دیا ہے ۔ اگر سراج الحق اور عمران خان کے مطالبات ایک جیسے ہیں تو دونوں سوچ سمجھ کے اپنے مستقبل کا فیصلہ کیوں نہیں کر پا رہے جبکہ یہ ان دونوں کے پاس آخری چانس ہے ۔

عمران خان جو کہ سراج الحق کی ہر چیز کو کاپی کرنے کے ماہر ہیںکو خیبر پی کے اور دوسرے صوبوں میں بھی جماعت اسلامی سے سیٹ ٹو سیٹ اتحا د کی بات چلانی چاہیے۔ ویسے بھی نواز زرداری اور عمران سراج کی مفاہمت خوب جچتی ہے۔ میرے خیال میں عمران خا ن کو اب اسٹیبلشمنٹ یا کسی غیر مرئی قوت کو اپنی پارٹی سے کھلواڑ کا موقع نہیں دینا چاہیے اور سراج الحق کو بھی ادھر ادھر کی نہیں مارنی چاہیے بلکہ جے یو آئی (ف) سے سبق سیکھنا چاہیے ۔ایسا ممکن نہ ہوا تو تحریک انصاف اور جماعت اسلامی بری طرح پٹ جائیں گی اور طفلِ مکتب اور پرانے گروں ہی فائدے اٹھانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔تاریخ بتاتی ہے کہ عمران خان ،سراج الحق کو ساتھ ملا کے چلے تو حکومت کا باآسانی دھڑام تختہ کر سکتی ہے ۔بہرحال عقلمندی دونوں پارٹیوں کیطرف سے یہ ہوگی کہ اپنے صوبے میںکارگردگی کو بہتر بنائیں کیونکہ بقول مولانا فضل الرحمان کہ کئی لیکس آئیں اور چلی گئیں تو یہ پانامہ بھی اُڑن شو ہو جائے گی ۔

Shahzad Saleem Abbasi
Shahzad Saleem Abbasi

تحریر: شہزاد سلیم عباسی
shahzadsaleemabbasi@gmail.com

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Nasikh
Previous Post شیخ امام بخش ناسخ
Next Post سیاسی طلسم ہو شربا
Nawaz Sharif Family

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.