yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

پاکستان عوامی تحریک فرانس کے سیکریٹری میڈیا راؤ خلیل احمد کے والد محترم پاکستان میں انتقال کر گئے

Yes 2 Webmaster March 24, 2015 1 min read
Rao Khalil
Share this:
Rao Khalil
Rao Khalil

فرانس (نوید احمدا ندلسی) پاکستان عوامی تحریک فرانس کے سیکریٹری میڈیا راؤ خلیل احمد کے والد محترم راؤ محمد خالد گزشتہ روز طویل علالت کے بعد ننکانہ صاحب میں 82سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی وفات پر یورپ بھر کے منہاج القرآن انٹرنیشنل اور پاکستان عوامی تحریک کے عہدیداران نے اظہار افسوس کیا ہے اور ان کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق والد گرامی کے انتقال کی اطلاع ملتے ہی راؤ خلیل احمد پاکستان پہنچ گئے ہیں، مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز ان کے آبائی علاقے ننکانہ صاحب میں اداء کر دی گئی ہے۔ راؤخلیل احمد کا پاکستان میں رابطہ نمبر 00923004206481ہے۔

منہاج یورپین کونسل کے صدر چوہدری اعجاز احمد وڑائچ، سیکریٹری جنرل بلال اوپل، سینئر نائب صدر محمد اقبال وڑائچ، پاکستان عوامی تحریک یورپ اور فرانس کے صدر حاجی محمد اسلم، پاکستان عوامی تحریک سپین کے صدر محمد اقبال چوہدری، منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے صدر مرزا محمد اکرم بیگ، منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ اٹلی کے صدر چوہدری افضال سیال، منہاج القرآن انٹرنیشنل دی ہیگ ہالینڈ کے صدر چوہدری خالد محمود، منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے صدر نعیم رضائ، پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر خواجہ نسیم، منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے صدر اظہر صدیق، منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے صدر حافظ سجاد احمد،منہاج القرآن انٹرنیشنل برلن جرمنی کے صدر میاں عمران الحق، علامہ نور احمد نور(ناروے)، چن نصیب قادری(ہالینڈ)، قاضی ہارون احمد(فرانس)، سید ارشد شاہ(اٹلی)، طارق جاوید(جرمنی)، راحیل اکرم ایڈووکیٹ(سپین)، رانا جمشید علی (ہالینڈ) سمیت PATاور MQIیورپ کے دیگر رہنماؤں نے اپنے تعزیتی پیغامات میں راؤ خلیل احمد کے والد گرامی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ان کی مغفرت و بلندی درجات کی دعا کی اور ان کے جملہ لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Shahbaz Sharif
Previous Post شہباز شریف 3 روزہ دورے پر چین روانہ
Next Post 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کی جانب سے تقریب کا انعقاد
Muslim League Austria Function

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.