yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان اور ایران تجارتی حجم کو پانچ ارب ڈالر تک پہنچا سکتے ہیں: نواز شریف

Yesurdu March 26, 2016 1 min read
Share this:
Pakistan and Iran
Pakistan and Iran

تجارت کے فروغ کے لیے اقتصادی راہداری قائم کر رہے ہیں، وزیراعظم نواز شریف کا مشترکہ بزنس فورم سے خطاب، صدر حسن روحانی کہتے ہیں پاکستان کی معاشی ترقی ایران کی ترقی ہے
اسلام آباد (یس اُردو) اسلام آباد میں پاکستان اور ایران میں تجارتی اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ پر اجلاس ہوا ، وزیراعظم نواز شریف کہتے ہیں کہ معاشی ترقی کے ساتھ ہی دہشتگردی پر قابو پایا جاسکتا ہے ، ایرانی صدر کا کہنا ہے ، سیاسی اور ثقافتی روابط کو فروغ دے کر معاشی استحکام حاصل کیا جا سکتا ہے ۔اسلام آباد میں پاکستان اور ایران میں تجارت اور معاشی سرگریوں کے فروغ کے سلسلے میں مشترکہ بزنس فورم کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ معاشی ترقی کیساتھ ہی دہشتگردی پر قابو پایا جا سکتا ہے ، دونوں ملک تجارت کے حجم کو 5 ارب ڈالر تک پہنچا سکتے ہیں ، 5 سال میں تجارت سے دونوں ملک بھر پور فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔انہوں نے کہا حکومت علاقائی روابط کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ، خطے کے ملکوں میں تجارت کے فروغ کے لیے اقتصادی راہداری قائم کر رہے ہیں ، عالمی تجارت میں اسلامی ممالک کا حصہ بہت کم ہے ۔یرانی صدر حسن روحانی نے کہا پاکستان کی سکیورٹی ایران کی سیکیورٹی ہے، ایران معاشی ترقی میں پاکستان کے ساتھ تعاون کر سکتا ہے ۔ ایرانی صدر کا کہنا ہے پاکستان اور ایران میں سائنس و ٹیکنالوجی میں بھی تعاون کے وسیع مواقع ہیں ، سیاسی اور ثقافتی روابط کو فروغ دے کر معاشی استحکام حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا تھا دونوں ملکوں کو ایک دوسرے کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا چاہئیے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post اشتعال انگیز تقریر، ایم کیو ایم قائد سمیت دیگر رہنما اشتہاری قرار
Next Post مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے بھارت جانے والے 35 پاکستانی گرفتار

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.