yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

پاکستان اور فرانس تعلیمی شعبہ میں مضبوط اور دیرپا تعلقات کے فروغ کے خواہاں ہیں

F A Farooqi August 30, 2017 1 min read
Pakistan and France have forged strong and lasting cooperation in the Education field
Share this:
Pakistan and France have forged strong and lasting cooperation in the Education field
Pakistan and France have forged strong and lasting cooperation in the Education field

پاکستان کے سفیر برائے فرانس جناب معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور فرانس کے درمیان تعلیم اور سائنس کے میدانوں میں مربوط تعلقات کا قیام عمل میں لایا جاچکا ہے۔ جس کی وجہ سے فرانس میں اعلی تعلیمی اور تحقیقی اداروں میں پاکستانی طالبعلموں کیلئے دروازے کھل چکے ہیں۔
انہوں نے یہ بات اقراء یونیورسٹی کے 61 رکنی وفد سے باتیں کرتے ہوئے کہی جن سے انہوں نے پاکستانی سفارت خانہ، پیرس میں آج ملاقات کی۔
سفیر پاکستان نے کہا کہ پاکستان کے 700 سے زیادہ طالبعلم فرانس کے اعلی تعلیمی اداروں میں انجینئرنگ، منیجمنٹ اورتحقیق کے میدانوں میں ماسٹر اور پی ایچ ڈی کی ڈگریوں کیلئے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ طالبعلم پاکستان واپس جا کر پاکستان میں تیزی سے ترقی کرتے ہوئے صنعتی، مواصلات، اور مینیوفکچرنگ شعبہ میں اعلی تعلیم یافتہ افراد کی کمی کو پورا کرنے میں مدد گار ثابت ہونگے۔
انہوں نے طالبعلموں کو فرانس اور پاکستان کے درمیان ہونے والے مشترکہ تحقیقی پروگرام (PERIDOT) کے بارے میں بھی آگاہ کیا اس پروگرام کی وجہ سے تعلیمی میدان میں پاکستان اور فرانس تحقیق کیلئے مشترکہ مرکز کا قیام ممکن ہو سکا ہے۔
اقراء یونیورسٹی کے طالبعلم جن کا تعلق بی بی اے اور ایم بی اے کے شعبوں سے ہے آج کل یورپ ممالک جن میں فرانس بھی شامل ہے کے دس روزہ تعلیمی اور سیاحتی دورے پر ہیں۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Malaysian company's investment agreement in mobile towers in Pakistan
Previous Post ملائشین کمپنی کا پاکستان میں موبائل ٹاورز میں سرمایہ کاری کا معاہدہ
Next Post نوازشریف کے اثاثے منجمد کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ
Decision save on application of Nawaz sharif frozen assets

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.