yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

پاکستان اور چین کا کرونا پرباہمی تعاون جاری رکھنے کا اعلان

MH Kazmi April 16, 2020April 16, 2020 1 min read
FOREIGN, MINISTER, SHAH MEHMOOD QURESHI, DEPART, FOR, AFRICAN, COUNTRIES, VISIT
Share this:

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے چینی ہم منصب وانگ ژی کے درمیان ٹیلی فونک رابط ہوا ہے. دونوں راہنمائوں نے کورونا وائرس وباکی طرف سے درپیش چیلنج سے نمٹنے کیلئے مربوط مشاورت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے‘ انہوں نے دو طرفہ تعاون سے متعلق امور اور علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر کور ونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے بین الاقوامی فریقوں پر ترقی پذیر ملکوں کو قرض میں فوری ریلیف دینے کی اپیل کی ہے انہوں نے کورونا وائرس کی وبا کے بعد پاکستان کے ساتھ یکجہتی کرنے اور اخلاقی اور مادی حمایت فراہم کرنے پر چین کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا‘پاکستان اور چین اس وباءکے خلاف درپیش چیلنج سے نمٹنے کیلئے مربوط مشاورت جاری رکھے ہوئے ہیں. فریقین نے دو طرفہ تعاون سے متعلق امور اور علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر کور ونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے عالمی مالیاتی اداروں سے ترقی پذیر ملکوں کو قرض کی ادائیگی میں فوری سہولت دینے کی اپیل کی ہے.وزیرخارجہ نے غریب ملکوں کے لئے قرضوں کی ادائیگی میں سہولت دینے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ وہ کوروناوائرس سے ہونے والے شدیداقتصادی خسارے سے موثرطورپرنمٹ سکیں. شاہ محمودقریشی نے اس بات پرخوشی کااظہارکیاکہ ووہان میں لاک ڈاﺅن ختم کردیاگیا ہے اور وہاں پر ہوبے صوبے میں صورتحال معمول پرآگئی ہے‘اس موقع پرچینی وزیرخارجہ نے پاکستان کے موثر اور بروقت اقدامات کوسراہا انہوں نے یقین دلایا کہ چین گروپ بیس کے اجلاس اور دوسرے متعلقہ فورمزپروزیراعظم عمران خان کے مجوزہ منصوبے کی حمایت کرے گا .چینی وزیرخارجہ نے کہاکہ کوروناوائرس عالمی معیشت اوراستحکام کے لئے شدید خطرہ ہے جس سے نمٹنے کے لئے مربوط اورمساویانہ کوششوں کی ضرورت ہے. واضح رہے کہ چین وباءکے شروع سے پاکستان کو مالی ، طبی اور تکنیکی تعاون فراہم کررہا ہے جبکہ طبی آلات اور دیگر سازوسامان بھی ترجیحی بنیادوں پر فراہم کیا جارہا ہے اور کورونا کی وباءنے دونوں ملکوں کی دوستی کو مزید مظبوط بنایا ہے.ایک طرف دنیا کے بڑے بڑے ممالک ایڈوانس رقمیں لے کر چین سے طبی آلات اور سامان مانگ رہے تھے تو دوسری جانب چین کے صدر کے حکم پر پاکستان کو موخرادائیگیوں پر مطلوبہ سامان مہیا کیا جارہا ہے اسی طرح پاکستان کے کئی ”دوست “ممالک نے اپنی فضائی حدود درخواستوں کے باوجود استعمال کرنے کی اجازت دینے کو تیار نہیں ہیں مگر چین کی جانب سے نہ صرف فضائی راستوں بلکہ زمینی راستوں سے بھی مطلوبہ پہنچایا جارہا ہے . علاوہ ازیں چینی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان کو کروڑوں ڈالر مالیت کے ماسک‘وینٹی لیٹرز ‘دستانے اور دیگر طبی سازوسامان عطیہ کیا گیا ہے.

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post جیسنڈا ارڈن کا کم تنخواہ لینے کا فیصلہ
Next Post افغانستان کو ایک اورخطرہ لاحق، افغان مہاجرین واپسی پرکیا مہلک ہتھیار ساتھ لے جارہے ہیں؟

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.