yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ڈالر کو بائے بائے !! معاشی استحکام کےلیے پاکستان نے سی پیک منصوبے کے حوالے ایسا فیصلہ کر لیا کہ چین بھی خوش ہو گیا

MH Kazmi November 5, 2019 1 min read
Pakistan, and, China, are, going, to, end, dollar, from, CPEC, RAM, and, RMB, will, be, used, for, inter, trade, in, CPEC, projects
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور چین نے سی پیک سمیت تمام چینی منصوبوں کو امریکی ڈالر کے بجائے چینی کرنسی

(RMB)

استعمال کرنے پر رضامندی کا اعلان کیا ہے ، اس کی حتمی منظوری کے لئے حکام اس کی سمری کابینہ کی اکنامک کوآرڈینیشن کمیٹی کے سامنے پیش کرے گی۔

اعلیٰ سرکاری ذرائع نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جوائنٹ ورکنگ گروپ نے چینی کرنسی کے استعمال کے کی منظوری گزشتہ ہفتے دی تاکہ بدھ کو ہونے والے جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں اس پر پیش رفت ہوسکے، حبیب بنک نے چینی کرنسی کے استعمال کے لیے لائسنس حاصل کرلیا ہے،جوائنٹ ورکنگ گروپ میٹنگ میں دونوں اطراف سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ توانائی کے تمام نئے منصوبوں میں

RAM

(چینی کرنسی) کو استعمال کیا جائے گا۔ گزشتہ اتوارکو سینیٹر مشاہد حسین سید کی سربراہی میں ہونے والے پاکستان چین انسٹی ٹیوٹ کے تحت ہونے والے ایک اجلاس میں اہم پیش رفت کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا تھا، گزشتہ روز پارلیمنٹیرنز کے گروپ اور صحافیوں نے سی پیک کے تحت توانائی کے منصوبوں کے جائزہ لینے کے لئے پورٹ قاسم اور اسلام کوٹ (تھر) کا دورہ کیا گیا تھا، گول میز اجلاس میں حبیب بنک لمیٹیڈ کےہیڈ آف کارپوریٹ اینڈ انویسٹمنٹ نے بتایا کہ چین میں حبیب بنک ارومقی براچ نے چینی کرنسی کے استعمال کے لئےلائسنس حاصل کرلیا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ چونکہ پاکستان نے پہلے امریکی ڈالرز میں معاملات طے کئے تھے اس لئے کچھ مسائل تھے جنہیں حل کیا جارہا ہے اور یہ کہ حبیب بنک نے گوادر میں اپنی برانچ کھول لی ہے تاہم کچھ مسائل کے باعث وہ پوری طرح سے چینی کرنسی میں کام نہیں کرسک رہی جس کو جلد حل کر لیا جائے گا۔

حبکو کے چیف ایگزیکیٹو افسر نے بتایا کہ انرجی مکس ایک بڑا مسئلہ ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ توانائی کے منصوبوں کے لئے مقامی کوئلے کو استعمال کیا جائے،انہوں نےچین کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ چین نے مقامی کوئلے کے استعمال سے توانائی منصوبوں کو اس وقت فائنانس کیا جب بین الاقوامی طور پر کوئی بھی اس پر فائنانس کرنے کو تیا ر نہیں تھا،نیشنل بنک آف پاکستان کے سربراہ عارف عثمانی نے بتایا کہ سی پیک منصوبےکے لئے ون ونڈو سسٹم کی ضرورت ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان میں توانائی کے 22 منصوبے جس میں سے کچھ مکمل ہوچکے ہیں باقی تکمیل کی طرف گامزن ہیں۔ آئی ایم ایف پاکستان میں توانائی کے منصوبوں میں چینی کرنسی کے استعمال پر اپنے خیالات کا اظہار کرنے سے گریزاں تھا، آئی ایم ایف سے جب رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ انہیں اس بارے میں کوئی معلومات نہیں کہ چینی کرنسی کے استعمال میں کیا پیش رفت ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ چینی کرنسی کو پہلے ہی اسپیشل ڈرائینگ رائٹس میں شامل کیا جاچکا ہے انہیں چینی کرنسی کے استعمال سے کوئی مسئلہ نہیں تاہم بغیر مکمل طور پرجائزہ لئےہوئے، سرکاری موقف فوری طور پر نہیں دیا جاسکتا۔

Pakistan, and, China, are, going, to, end, dollar, from, CPEC, RAM, and, RMB, will, be, used, for, inter, trade, in, CPEC, projects

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Whatt's, going, to, happen, wiht, Moalana fazal ur Rahman, a, political, palmist, prediction, on, current, affairs
Previous Post مولانا کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے ؟ ہمیشہ پکی پیشگوئیاں کرنے والے سیاسی نجومی نے پیشگوئی کر دی
Next Post بریکنگ نیوز : اپوزیشن کا دھرنا ختم کرنے کا حتمی فیصلہ، مگر کن شرائط پر ۔۔۔؟ تازہ ترین تفصیلات
At, last, Molana's, Dharna, ended, new, and, breaking, news, about,Dharna, issued, from, Molana Fazal ur Rahman

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.