yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز کی ملاقات

Web Editor February 21, 2019 1 min read
Pakistan Ambassador in Saudi Arabia Raja Ali Ejaz meets with Speaker of the National Assembly Asad Qaiser
Share this:

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز کی ملاقات

اسلام اآباد: (اصغر علی مبارک) ملاقات میں پاک سعودیہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، اسد قیصر سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل گھڑی میں مہربان دوست بن کر پاکستان کا ساتھ دیا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان اور سعودی عرب کے عوام ایک خاندان کی مانندہیں، اسپیکر اسد قیصر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا حالیہ دورہ پاکستان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا،اسد قیصر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے حالیہ کامیاب دورہ پاکستان کے دور رس نتائج مرتب ہوں گے،اسد قیصر سعودی ولی عہد کی جانب سے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا اعلان ایک تاریخی قدم ہے، اسپیکر اسد قیصر  سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے ساتھ ہونے والے معائدوں کے ملکی معیشت پرمثبت اثرات مرتب ہوں گے، سپیکر قومی اسمبلی

دونوں ممالک کے مابین سفارتی اور عوامی سطح پر رابطوں سے ہم آہنگی کو فروغ ملے گا، سپیکرقومی اسمبلی  سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو سفارتی سطح پر ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے،اسد قیصر سعودی عرب میں پاکستان کے حقیقی تشخص کو اجاگر کرنے اور سعودی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری پر آمادہ کرنے میں پاکستانی سفارت خانے کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ اسد قیصر پاک ۔سعودی تعلقات کومستحکم بنانے میں پاکستان کے سفیر راجہ اعجاز کا کردار قابل ستائش ہے، سپیکر قومی اسمبلی

سعودیہ کی حکومت اور عوام پاکستان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتے ہیں، پاکستانی سفیر راجہ علی ا عجاز پاکستانی سفارت خانہ دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں بھر پور کردار ادا کر رہا ہے، سفیر سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر راجہ اعجاز کی سپیکر کو سعودیہ میں مقیم پاکستانیوں کو ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کی یقین دہانی،  سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا حالیہ دورہ پاکستان دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے میں ایک سنگِ میل ثابت ہو گا، سفیر راجہ علی اعجاز پاکستانی سفارتخانے نے اس اہم معاملے پر کام شروع کردیا ہے اور متعلقہ سعودی حکام سے رابطے میں ہے، پاکستانی سفیر سعودی ولی عہد کی جانب سے پاکستانی قیدیوں سے متعلق عنقریب قوم کو خوشخبری ملے گی، پاکستان سفیر پاکستان اور سعودی عرب کے پارلیمان میں روابط فعال اور متحرک کرے پر اتفاق

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Opened fire on police check post near Sadiqabad police station
Previous Post صادق آباد تھانے کے قریب پولیس ناکے پر فائرنگ
Next Post پائیدار ترقی کیلۓ مربوط انرجی پلاننگ ضروری ہے, وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار
Integrated energy planning is essential for sustainable development, Federal Minister for Planning, Development and Reforms Makhdoom Khusro Bakhtiar

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.