yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاک بحریہ کی 10 لاکھ مینگروز اُگاؤ مہم شروع

MH Kazmi August 15, 2017 1 min read
Pak Navy started 10 million Mangoes ugao campaign
Share this:

کراچی: حکومت پاکستان کے وژن کے مطابق پاک بحریہ نے صوبہ سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ’’پاک بحریہ مینگروز اُگاؤ مہم 2017‘‘ کا آغاز یومِ آزادی کے موقع پرکر دیا، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکا اللہ نے مینگروز کا پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا۔

Pak Navy started 10 million Mangoes ugao campaign
Pak Navy started 10 million Mangoes ugao campaign

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکا اللہ نے کہا کہ مینگروزکے جنگلات میں کمی نہ صرف ہمارے ساحلی علاقوں کے حیاتیاتی ماحول بلکہ ساحلی مکینوں کے ذریعہ معاش کو بھی متاثر کرتی ہے اس طرح کی مہمات مینگروز کے جنگلات میں اضافے کا باعث ہوںگی نیول چیف نے اعلان کیا کہ اس مہم کا نام بدل کر ’’قومی مہم برائے مینگروز اُگاؤ ‘‘ رکھ دیا گیا ہے۔ نیول چیف نے یومِ آزادی پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آزادی عظیم نعمت ہے آئیے عہد کریں کہ اِس کی قدر کرتے ہوئے ہم سب اپنے فرائض ہمیشہ پوری ایمانداری سے انجام دیں گے مینگروزکے جنگلات ساحلی ماحولیاتی نظام، سمندری کٹاؤ سے بچاؤ، آبی جانداروں کی بقا کے لیے نہایت اہم ہیں بدقسمتی سے گزشتہ چند سال کے دوران متعلقہ محکموں کی غفلت اور سرد مہری کی وجہ سے پاکستانی ساحلوں پر مینگروز میں کمی واقع ہوئی ہے۔

محمد ذکا اللہ نے کہا کہ میری ٹائم شعبے میں مرکزی شراکت دار ہونے کے ناطے اور آبی حیات کے لیے مینگروزکی اہمیت کا ادراک کرتے ہوئے پاک بحریہ نے ساحلی پٹی پر مینگروز کے جنگلات کو دوبارہ اُگانے کااہم قدم اُٹھایا ہے، آلودگی کے خاتمے، ساحلی علاقوں کے کٹاؤ کے انسداد کے لیے اور ساحلی مکینوں کے لیے اقتصادی و مالی فوائد کے مواقع پیدا کرنے میں مینگروزکے جنگلات کی اہمیت کا احساس کرتے ہوئے پاک بحریہ وفاقی حکومت کے وژن کے مطابق مینگروز کو اُگانے کی خصوصی مہمات کا اہتمام کرتی ہے، سندھ اور بلوچستان کے محکمہ جنگلات، انٹرنیشنل یونین فار کنزرویشن آف نیچر اور ورلڈ وائلڈ لائف فنڈکے اشتراک سے پاک بحریہ نے گزشتہ سال 10لاکھ مینگرووز کے پودے لگائے،ان مہمات سے مینگروزکے جنگلات میں اضافہ ہوتا ہے۔ تقریب میں عسکری و سول شخصیات، تاجر برادری، صحافیوں،ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ، انٹرنیشنل یونین فار کنزرویشن آف نیچراور وفاقی اور صوبائی محکمہ جنگلات کے حکام نے شرکت کی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Flag hoisting ceremony held at Embassy to celebrate 70th year of Pakistan’s Independence
Previous Post پاکستان کے سترہویں یوم آزادی کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان میں پرچم کشائی تقریب کا انعقاد
Next Post کراچی کے علاقے منگھوپیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک
CTD operation in Manghoper area of ​​Karachi, 2 terrorists killed

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.