yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پیرس میں عالمی اشیاء خورد ونوش کے میلے میں پاکستانی اشیاء خورد و نوش کی شاندار نمائش 

MH Kazmi October 22, 2018 1 min read
Pak Food, products, Exhibited, at, the, world, biggest, food, fair, held, in, Paris
Share this:

پیرس:  22 اکتوبر2018ء  پیرس میں بین الاقوامی اشیاء خورد و نوش کے میلے کا انعقاد کیا گیا جو 21 تا 25 اکتوبر 2018 تک جاری رہے گا جس میں پاکستان کے لگائے گئے اشیاء خورد و نوش کے سٹالز نے دنیا بھر سے آئے ہوئے خریداروں کی توجہ کو اپنی طرف مرکز کیئے رکھا۔

اس میلے میں پینتالیس سے زائد معروف پاکستانی کمپنیوں نے اپنی اشیاء خورد و نوش کی نمائش کی جن میں چاول، اچار، خشک پھل، مشروبات، مصالحہ جات اور محفوظ کی گئیں خوردنی اشیاء شامل ہیں۔ فرانس سمیت دیگر ممالک کے خریداروں نے پاکستانی سٹالز کا دورہ کیا اور پاکستانی خوردنی مصنوعات میں گہری دلچسپی ظاہر کی۔

جناب معین الحق سفیر پاکستان نے پاکستانی سٹالز کا دورہ کیا اور پاکستانی کمپنیوں کا نمائش میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر ان کی تعریف کی۔ دوران تعارف، انہوں نے پاکستانی کمپنیوں کے نمائش کنندگان سے کاروباری اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ اشیاء کے معیار، قیمتوں کے تعین، جدید مارکیٹنگ کی حکمت عملی اور بین الاقوامی سطح پر مقابلہ کرنے کیلئے مضبوط بین الاقوامی کاروباری طریقہ کار کو اختیار کریں۔

سفیر پاکستان نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہ سفارت خانہ پاکستان اور پاکستان ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی مشترکہ کوششوں سے ان میلوں اور نمائش میں حصہ لینے کی وجہ سے پاکستانی برآمدات میں بہتر نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ فرانس میں پاکستانی اشیاء خورد و نوش کی برآمدات میں گذشتہ سال 2016-17 کے مقابلے میں سال 2017-18 میں 18.8 فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پاکستانی باسمتی چاول کی برآمدات سال 2016-17 میں 192 ملین تھی جبکہ سال 2017-18 میں یہ برآمدات بڑھ کر  678 ملین ہوگئی ہے اور سیلہ براؤن چاول کی برآمدات سال 2016-17 میں 726 ملین تھی اور سال2017-18 میں بڑھ کر ایک بلین تک پہنچ گئی ہے۔

گلوبل بین الاقوامی اشیاء خورد و نوش کی اس نمائش (سیال)میں 109 ممالک کی 7,020 سے زائد کمپنیوں نے اپنی اشیاء خورد و نوش کی نمائش کر رہی ہیں۔

Pak Food, products, Exhibited, at, the, world, biggest, food, fair, held, in, Paris

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Who has benefited from the murder of Jamal Khashoggi and who is harmful?
Previous Post جمال خاشقجی کے قتل سے کسے فائدہ ہوا اور کسے نقصان ۔۔۔۔؟
Next Post ُپیرس، رب ذالجلال ہمارے قائد کو سلامت رکھنا، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی مقامی ہسپتال میں سرجری ، جنرل سیکرٹری منہاج ویلفیئر فائونڈیشن چوہدری سلمان اسلم کی کارکنان اور قوم سے دعا کی اپیل
CHAUDHRY SALMAN ASLAM, GENERAL, SECRETARY,MINHAJ, WELFARE, FOUNDATION, FRANCE, ASK, WORKERS, AND, PUBLIC, FOR, PRAYERS, FOR, ALLAMA, DR. TAHIR UL QADRI

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.