yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس کی جانب سے فرانسیسی سیاحوں کو پاکستان کے دورے کی دعوت

MH Kazmi May 4, 2019 1 min read
Share this:

سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس کی جانب سے فرانسیسی سیاحوں کو پاکستان کے دورے کی دعوت

پیرس 3 مئی:2019 سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس نے معروف فرانسیسی ٹور آپریٹر کمپنی ”کلیو“ کے ساتھ مل کر گٰذشتہ روز فرانس اور یورپ کے سیاحوں کیلئے پاکستان کو سیاحتی لحاظ سے اجاگر کرنے کیلئے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ یہ اس قسم کی دوسری تقریب تھی جو سفارت خانہ پاکستان میں منعقد کی گئی جس کا مقصد پاکستان کی سیاحت کو فروغ دینا ہے۔


فرانسیسی ٹور آپریٹر کمپنی کلیو کی جناب سے تقریبا 100 سے زائد فرانسیسی سیاحوں کو اس تقریب میں شمولیت کیلئے خصوصی دعوت نامے دیئے گئے تھے۔

جناب معین الحق سفیر پاکستان نے اپنے خطاب میں تقریب کے شرکاء کو پاکستان کے پوشیدہ سیاحتی مقامات کی تلاش کیلئے دورہ پاکستان کی دعوت دی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی منفرد اور شاندار سرزمین ہر قسم کے سیاحوں کیلئے بڑی دلچسپ اور پرکشش ہے۔


سفیر پاکستان نے کہا کہ سیاحت کے شعبے کے فروغ کیلئے موجودہ حکومت ترجیحی بنیادوں اقدامات کر رہی ہے۔ ان مقاصد کے حصول کیلئے سیاحوں کو جدید سہولیات فراہم کرنا، نئی ویزہ پالیسی کا اجراء، حکومت کی دوستانہ سیاحتی پالیسی اور آنے والی نسلوں کیلئے قدرتی وسائل کو محفوظ بنانا شامل ہیں۔

سفیر پاکستان نے فرانسیسی ٹور آپریٹر کا قابل قدر شراکت دار کے طور پر پاکستان کی سیاحت کو ترجیحی بنیادوں پر فروغ دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔


عالمی شہرت یافتہ اینتھروپالوجسٹ و محقق جناب جرارڈ رویلی نے اپنے دورہ پاکستان کے بارے میں تقریب کے شرکاء کو تفصیلی آگاہ کیا۔

بعد ازاں، کلیو ٹور آپریٹر کمپنی کے ڈائریکٹر ایشیاء محترمہ ماری اینک نے تقریب کے شرکاء کو بتایا کہ ”کلیو“ نے سیاحوں کیلئے دورہ پاکستان کیلئے مختلف موضوعات کے ٹور پیکیجز پیش کیئے جن میں  ”پاکستان: 5000 سالہ فن و تاریخ“، ”شمالی پاکستان“ اور ”گرینڈ ٹور پاکستان“ شامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ پیکیجز جو کہ زیادہ تر 2019 اور 2020 کیلئے تھے وقت سے پہلے ہی فروخت ہو چکے ہیں۔

1976 میں تخلیق پانے والی فرانسیسی ٹور آپریٹر کمپنی’کلیو‘ اب تک 85 ممالک میں 200 سے زائد ٹور پیکیجز پیش کر چکی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Kashmir will not get Pakistan and not India because ...
Previous Post کشمیر نہ پاکستان کو ملے گا اور نہ بھارت کو کیونکہ ۔۔۔
Next Post حکومت کی ناتجربہ کاری نے ملک کو آئی ایم ایف کے سامنے گروی رکھ دیا، غریبوں کیلئے مہنگائی کا طوفان اورامیروں کیلئے ایمنسٹی سکیمیں ناانصافی ہے، میاں محمد حنیف
Mian Muhammad Hanif, chief, organizer, PMLN, France

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.