yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاک فوج نے ڈان لیکس پر حکومتی نوٹیفیکیشن مسترد کر دیا

MH Kazmi April 29, 2017 1 min read
Pak Army rejected government notification Dawn Leakes
Share this:

پاک فوج نے ڈان لیکس پر حکومتی نوٹیفیکیشن مسترد کردیا ۔پاک فوج کے مطابق ڈان لیکس سے متعلق حکومتی نوٹیفیکیشن نا مکمل ہے۔

Pak Army rejected government notification Dawn Leakes
Pak Army rejected government notification Dawn Leakes

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈان لیکس انکوائری رپورٹ کانوٹیفکیشن انکوائری بورڈ کی سفارشات کے مطابق نہیں ہے اس لئے اسے مسترد کرتے ہیں۔  عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت رپورٹ شائع کرنے ميں ہچکچاہٹ سے کام لے رہی ہے، اداروں سے لڑنا دانشمندی نہیں ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیو نیوز سے خصوصی بات چیت کے دوران کیا۔ ادھر پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق کا اس بارے میں کہنا ہے کہ حکومت ایک بار پھر سچ پر پردہ ڈالنےکی کوشش کررہی ہے ، حکومت ڈان لیکس انکوائری رپورٹ دبا کر بیٹھ گئی ہے۔نواز شریف مکمل طورپر متنازع وزیراعظم بن چکے ہیں اور سیکورٹی رسک بن چکے ہيں۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں سینئر دفاعی تجزیہ کار شہزاد چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس انکوائری رپورٹ کا نوٹیفکیشن فوری واپس لیا جائے ،آئی ایس پی آر کاحکومتی نوٹیفکیشن پر موقف واضح اور شفاف ہے۔

انہوں نے کہا کہ نوٹیفکیشن پر آئی ایس پی آر کاواضح ،شفاف انداز میں موقف خطرناک ہے۔حکومت نےفوری قدم نہ اٹھایاتون لیگ کابہت زیادہ نقصان ہو سکتاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ کیا وزیراعظم ہاؤس کے ملوث افراد سامنے آسکے۔اتفاق رائے یا کچھ مندرجات کو نوٹیفکیشن کاحصہ نہیں بنایا گیا۔ رہنماپیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ کوئی ذی شعور ان فائنڈنگز کو نہیں مانے گا ،کسی کو بچانے کی کوشش میں حکومت نے یہ اقدام اٹھایا ہے۔

حکومت کی پہلے ہی پاناما سے جان نہیں چھوٹ رہی۔حکومت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئے۔ اگر یہ متفقہ رپورٹ ہوتی تو آئی ایس پی آر کا ردعمل نہ آتا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Accused of Mishal murder case confessed his guilt
Previous Post مشال قتل کیس کے ملزم عمران نے اعتراف جرم کر لیا
Next Post جرمنی میں مشال خان کے قتل کے خلاف مظاہرہ
Protested against the murder of Mishal Khan in Germany

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.